Damadam.pk
UsamaAhmed22's posts | Damadam

UsamaAhmed22's posts:

UsamaAhmed22
 

زندگی چاہتی ہے میں خودکشی کر لوں
میں اس انتظار میں ہوں کے کوئی حادثہ ہو جائے۔🙂💔

UsamaAhmed22
 

تعلق ختم ہو جائے تو اسے دفن کردو
کیونکہ جنازہ زیادہ دیر گھر نہیں رکھتے

UsamaAhmed22
 

😊 مایوسی کفر ہے میرے دوست خوش رہا کرو

UsamaAhmed22
 

عجیب فلسفے ہے عجیب ہی دستور ہے یہ سب کتابی باتیں ہیں اس میں اپکا نہ کوئی قصور ہے.✍

UsamaAhmed22
 

بانو قدسیہ کہتی ہیں :
اگر کوئی " عورت " خود تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر تم پر فرض ہے کہ اُسکی خاطر مر جاؤ، کیونکہ کوئی عورت تب تک کسی مرد میں دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اسکی نظروں میں دنیا کے تمام مردوں سے " عظیم " نہ ہو
Agree 💯

UsamaAhmed22
 

عجیب پاگل لوگ ہیں
کرنا ٹائم پاس ہے پر بندی loyal چاہیے🤌

UsamaAhmed22
 

Ajeeb Bore Din Hai Aj Ka.

UsamaAhmed22
 

Namaz Time...

UsamaAhmed22
 

دیکھ بھائی اگر تجھے 15 لڑکیوں کے فون آتے ہیں تو تو کوئی بہت بڑا بہادر نہیں؟ بلکہ تیری غیرت کا جنازہ نکل گیا۔ ! !

UsamaAhmed22
 

حالیہ چینی بحران میں 42 خاندانوں نے 300 ارب روپے سے زائد کمائے زرداری،شریف،ترین بحران میں اربوں کما گئے
صحافی محمد عمیر کا دعویٰ

UsamaAhmed22
 

Ajeeb Log Hain DD kay..

Social media post
U  : Post by Usama.. - 
Social media post
U  : Post By Usama.. - 
UsamaAhmed22
 

جانور کے ساتھ کی گئی نیکی آپ کو جنت لے جا سکتی ہے ، اس گرمی میں ان کا بھی خیال رکھیں

Paintings image
U  : دشمن اگر تمھارے علاقے میں دکھائی دینے لگے تو سمجھ جاؤ تمھارے اپنوں میں کوئی - 
Social media post
U  : Post By Usama. - 
Social media post
U  : Post By Usama. - 
UsamaAhmed22
 

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آج کی اچھی بات ۔
طوفان آنا بھی ضروری ہے زندگی میں تاکہ پتہ چلے کون ہاتھ پکڑ کر بھاگ رہا ہے اور کون ہاتھ چھوڑ کر۔
کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگو پہچان کروانے آتی ہیں۔۔۔♥️

Trust Allah's plan
U  : Trust Allah's plan - 
Beautiful Nature image
U  : Beautiful Ringneck Parrot ❤️ 💚 -