زندگی کے ہل کس طرح گزر گئے پتہ ہی نہیں چلا
جتنا شور گدھے کھانے پر مچایا گیا
اگر اتنا ہی گدھے مسلط ہونے پر مچایا ہوتا
تو آج حالات کچھ اور ہوتے 🙄
ڈیوٹی سے آف ہونے کی اتنی خوشی نہیں ہوتی جتنی ٹینشن آٹو کے ویٹ میں کھڑے ہونے کی ہوتی ہے۔
تحقیق کے مطابق 🤷جو لوگ
پانی میں ایلفی 😀ڈال کے نہاتے ہیں
وہ کبھی ٹوٹ کر😅 بکھرتے نہیں۔۔۔۔🤧
"اعمال کے نتائج ہوتے ہیں اور وہ بھگتنے ہی پڑتے ہیں۔" 🔥🤍
سائیکالوجی کے مطابق مرد اگر 2 گھنٹے ورزش کرنے کی بجائے 10 منٹ کسی خوبصورت خاتون سے بات کرلے تو ذیادہ صحت مند رہتا ہے
مرنا ہے ان کے پاؤں پہ رکھ کر سرِ نیاز
کرنا ہے آج قصہء غم مختصر مجھے
آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے- ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب مالٹے اور انگور کھاتا ہے
اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر پکوڑے اور سموسے کھاتے ہیں بس یہی زندگی کا چکر ہے 😂🤣😝🤪
وہ بہت رکھتا چاہت کی نمازوں کا حساب
وہ تو ایک سجدہ نہ بخشے جو قضا ہو جاے
شہنشاہوں کی چوکھٹ پے سجدے نہیں کرتا میں
مجھے نوازا ھے میرے اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر
پاک ہے رب جو مجھے برداشت کرنے سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔
لیکن یہ یقینی طور پر میری حیثیت سے زیادہ راحت دیتا ہے۔
JUMMA MUBARAK

خوش نیت انسان برے قافلے میں بھی کامیاب ہو جاتا ہے...


مرد خوش قسمت ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہو، عورت خوش قسمت ہے اگر وہ مرد کی آخری محبت ہو 🖤

مافی کمزور نہیں،
بہادر دلوں کی پہچان ہوتی ہے
خواب جو مرجاۓ تو کہاں دل سلامت بچتے ہیں!
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain