Damadam.pk
UsamaAhmed22's posts | Damadam

UsamaAhmed22's posts:

UsamaAhmed22
 

مردوں کے معاشرے میں مردوں سے ہی بچنے کیلیے
عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے

UsamaAhmed22
 

اپنے خاوند، بہن بھائی رشتہ دار کو قرض نہ دیں۔ اور اگر دیں تو پہاڑ جیسا حوصلہ اور کبھی واپس نہ ملنے کی سوچ کے ساتھ دیں- یہ قریبی رشتے ہیں ان سے حساب کتاب اور قرض کا تقاضا سوائے جنگ کے کچھ نہیں-

UsamaAhmed22
 

بہترین مرد وہ ہےجو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیرمردوں سے نہ کرے ❤️🩹🌸

UsamaAhmed22
 

سائیکالوجی کے مطابق، مرد اگر 2 گھنٹے ورزش کرنے کی بجائے
صرف 5 منٹ کسی خوبصورت خاتون سے بات کر لے تو وہ زیادہ صحت مند رہتا ہے 😏

UsamaAhmed22
 

فارغ وقت کی بے قراری محبت نی ہوتی
محبت تو لاکھوں کے ہجوم میں بے قرار کرتی ہے

UsamaAhmed22
 

Good Morning..

UsamaAhmed22
 

اپنے باپ کو نہ بھول جانا، جس نے آپکے لئے سب کچھ کیا ♥️

UsamaAhmed22
 

وہی ہوا نہ بچھڑنے پہ بات ا پہنچی
تمہیں کہا بھی تھا اتنے قریب مت اؤ

UsamaAhmed22
 

اِنشاءاللّٰه ایک ایسی صبح بھی آئے گی جب ہم مدینہ منورہ کے سفر پر ہونگے
✈️

UsamaAhmed22
 

مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ آپ اس دنیا میں سب کچھ کرسکتے ہیں مگر کسی انسان کو اپنے ساتھ زبردستی مخلص نہیں کرسکتے۔

UsamaAhmed22
 

فرصت میں یاد کرنا ہو تو مت کرنا
ہم تنہا ضرور ہے مگر فضول نہیں۔

UsamaAhmed22
 

جگہ جگہ منہ مارنے والے کسی ایک کے ہرگز نہیں ہوسکتے*
*پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت💯
♥️

UsamaAhmed22
 

حسن وہ نہیں جو آنکھوں کو بھائے،
حسن وہ ہے جو دل کو چھو جائے۔

UsamaAhmed22
 

صِرف میرے لیے نہیں رہنا...!!
تُم میرے بعد بھی حَسین رہنا...🙂🖤

UsamaAhmed22
 

ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو! ❤💯
کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں

UsamaAhmed22
 

مردوں کے معاشرے میں مردوں سے ہی بچنے کیلیے
عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے

UsamaAhmed22
 

سلطنتیں بدل گئیں، حاکم بدل گئے،
پر میر کا درد، آج بھی ویسا ہی تازہ ہے

UsamaAhmed22
 

Always be kind 💛

UsamaAhmed22
 

پریشانیوں کو ایسے اگنور کیاکرو جیسے مرد مردوں کی پوسٹوں کو اگنورکرتے ہیں 🤭🤣

UsamaAhmed22
 

পড়তে বসেছিলাম। আর ওমনি আমার ভেতরে থাকা চিত্রশিল্পী ঘুম থেকে উঠে গেল।