Damadam.pk
UsamaAhmed22's posts | Damadam

UsamaAhmed22's posts:

UsamaAhmed22
 

تھی اتنی عجیب مسافت کہ کچھ نہ پوچھ
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں کہ خواب مر گئے

UsamaAhmed22
 

Jis ko tum chaaho wo mohabbat
Aur jo tumhe chaae uska kiya
Jis k liya tum roye wo mohabbat
Aur jo tumhre liya roya uska kiya
Jis k liya tum tarpe wo mohabbat jo tumhre liya tarpa uska kiya .
Jisko tumne chaha wo tume mile
Aur jis ko tum na mile uska kiy

UsamaAhmed22
 

مرد اگر مالدار ہو تو عورت کو مرد کی
ٹنڈ بھی قصر سلطانی کا گُنبد لگتی ہے __!!

UsamaAhmed22
 

دن بھر کے کرب و رنج سمیٹو پتہ چلے
بستر پہ تھک کے شام کو لیٹو پتہ چلے
اوڑھو کسی کے ہجر میں تم بھی سیاہ رنگ
خود پر کسی کا عشق لپیٹو پتہ چلے

زرافہ جب چائے پیتا ہے تو اُس کی گردن کے آخر تک پہنچتے پہنچتے چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے
کبھی سوچا ہے اِس بارے میں ؟
ہمیشہ اَپنے بارے میں ہی سوچنا تُم لوگ
U  : زرافہ جب چائے پیتا ہے تو اُس کی گردن کے آخر تک پہنچتے پہنچتے چائے ٹھنڈی ہو - 
Karwa Hai But sach hai 💯🥀
U  : Karwa Hai But sach hai 💯🥀 - 
وگ کہتے ہیں ،عورت سے محبت کرنا بہت مشکل ہے،
🤔کیا واقعی؟
ایک گلاب؟ گجرے؟
اس کے لیے کھڑے ہو جانا ؟
اس کے لیے دروازہ کھولنا ؟
عزت کرنا ؟وفاداری ؟
ایک ساتھ نماز؟ جھوٹ نہ بولنا؟
گول گپے، چپس اور چاکلیٹس!
کیا واقعی یہ سب اتنا مشکل ہے؟؟
U  : وگ کہتے ہیں ،عورت سے محبت کرنا بہت مشکل ہے، 🤔کیا واقعی؟ ایک گلاب؟ گجرے؟  - 
UsamaAhmed22
 

بحیثیت انسان ہمارے پاس جو اختیارات ہیں اُن میں سے بدترین "ترک تعلق" ہے، اور بعض اوقات اُن میں سے بہترین بھی" ترک تعلق" ہے

کچھ لوگ بالکل اسی طرح ہوتے ہیں اس کے رخ کا بالکل بھی پتہ نہیں چلتا ہے۔ ان لوگوں سے بچتے رہو ۔۔
U  : کچھ لوگ بالکل اسی طرح ہوتے ہیں اس کے رخ کا بالکل بھی پتہ نہیں چلتا ہے۔ ان - 
UsamaAhmed22
 

ہر داڑھی والے کو اگر طنزیہ طور پر مُلّا کہا جاسکتا ہے تو پھر ہر کلین شیو کو ہیجڑا کہنے میں کیا قباحت ہے ❤🔥

UsamaAhmed22
 

تمہارے بعد میں نے اپنے دل کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے !

UsamaAhmed22
 

جو بچے جھنڈیاں لگا کر اپنا ملک سجایا کرتے تھے
آج وہ اپنا ملک چھوڑ کر پردیسی بننا چاہتے ہیں

UsamaAhmed22
 

بستر کی بات آئے تو کوئی ذات نہیں دیکھتا
نکاح کی بات آئے تو نسلیں یاد آجاتی ہیں 🖤🙂.

UsamaAhmed22
 

مرد کا حسن اس کے انکار میں ہے!

UsamaAhmed22
 

دوستوں اَپنی کمائی میں سے اَپنی ذات پر بِھی ضَرور خَرچ کیا کریں کَبھی اَچھا پَرفیوم ، کَبھی اَچھے کپڑے، کَبھی اَچھا جُوتَا اور کَبھی اَچھے ہُوٹل میں کَھانا ضَرور کَھایا کریں یقین جَانیں جِن حَضرات کے لیے آپ سارَا دِن مَحنت کرتے ہیں وُہ آپ کے فَوت ہونے کے بَعد چَند گھنٹے اَفسوس کرتے ہیں اور پِھر آپ کا جَنازہ پَڑھتے ہی سب سے پہلے آپ کا بینک اکاؤنٹ ،آپ کی گاڑی ، آپ کی پراپرٹی ،اور آپ کی باقی ساری چیزوں پر قبضہ کرتے ہیں اور پِھر آپ کے خَتم پر پَکی بَریَانی میں بَوٹی کی ڈیمانڈ کرتے ہیں اور دو یا تین بَار آپ کی قَبر پر جاتے ہیں اور پِھر اُس کے بَعد اپنی زندگی کی مَصروفیات میں گُم ہو جاتے ہیں اور پِھر کوئی آپ کو یَاد بِھی نہیں کرتا🫡❤️👨🎓⚖️ نَوٹ ( برائے مہربانی اَپنی ذات پر بھی ضرور خرچ کیا کریں)

UsamaAhmed22
 

مایوسی مومِنوں کی روح کو زیب نہیں دیتی 🤍🦄

UsamaAhmed22
 

*زندگی جنت ہوتی ہے اگر ہمسفر نیک ہو،اور ایک دوسرے کو سمجھنے والے ہوں،زندگی ہی جنت بن جاتی ہے،اگر نصیب دونوں کا اچھا مل جائے✨🔐😍❤️

*دل تو چاہتا ہے،*
*بہت سارے پھول خریدوں*
*اور پھر انھیں*
*افسردہ لوگوں میں بانٹ دوں*
*تاکہ کچھ لمحے*
*وہ زندگی جی سکیں*
 *دل سے مسکرا سکیں!🌹💓
U  : *دل تو چاہتا ہے،* *بہت سارے پھول خریدوں* *اور پھر انھیں* *افسردہ لوگوں - 
اپنے دل کی حفاظت کیجیے 
ہر اس شخص سے فاصلہ رکھیں 
جس کے لفظوں سے آپ کا دل محفوظ نہیں !🤍🪽🪩خوش رہیں
 خوشیاں بانٹتے رہیں
U  : اپنے دل کی حفاظت کیجیے ہر اس شخص سے فاصلہ رکھیں جس کے لفظوں سے آپ کا دل - 
اتنے چُپ چاپ ,کہ رستے ,بھی رہیں گے لا علم 
چھوڑ جائیں گے کسی روز شہر ، شام کے بعد
U  : اتنے چُپ چاپ ,کہ رستے ,بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز شہر ، شام -