جو عزت کو سمجھتے ہیں وہی عزت دیتے ہیں 🧡🌻
کیمرا جب سے ایجاد ہوا ہے کرامات کے بجائے
کرتوت سامنے آ رہے ہیں
ناکامی کوئی جرم نہیں، لیکن چھوٹا خواب دیکھنا جرم ہے..!!
ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو! کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں♥️
رومی کہاوت ہے !
کتے کے سر پے ایک بار تاج رکھ دو تو پھر گلے میں پٹہ ڈالنا مشکل ہو جاتا ہے" 🪽_____!!✌️🖤
حسبِ ضرورت سا حُسن ہے
تم حسبِ ضرورت سا چاہ لینا..🖤
بوجھ تو اب جا کر بنے ہیں
پہلے تو ہم پسندیدہ ہوا کرتے تھے
میں نے لوگوں کو پرکھا ہے۔۔۔۔۔
چاہتیں لٹا کر کے
وقت کو تباہ کر کے۔۔۔۔
سارے حق ادا کر کے
درد میں۔۔۔۔
مصیبت میں حوصلے عطا کر کے
اس تمام کوشش میں اپنی ذات کو فنا کر کے۔۔۔۔
اور پھر یہ جانا ہے۔
*لوگ خوش نہیں ہوتے۔۔۔۔

سلامتی اُن آنکھوں پہ ♡
جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا اور صبر کیا ۔۔۔ ❤️🩹
🦋
🌸❤️ "پسندیدہ عورت ہی آپ کو قائل کر سکتی ہے کہ!
آپ کی بات تمام دلائل کے باوجود غلط ہے" ❤️🌸
خزاں میں اپنے پتوں کی جدائی کی اذیت کو شجر محسُوس تو کرتا ہے، لیکن کچھ کر نہیں سکتا۔۔۔۔۔🍁🍂
"دُنیا جہاں کی محبت سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا اگر یہ اُس کی طرف سے نہیں ہے جِس کی آپ کو ضرورت ہے"
Allah Hafiz,.,,,.
Reham Or Weham.
Dono Aik Hi Cheez Hain..
Zindagi Mukhtasir Hai..
Khush Hokar Jiye...
مرد کا بس چلے تو من پسند عورت کے قدموں میں دنیا ڈھیر کر دے۔
خود کو لٹا دے۔ فریفتہ ہوا جاۓ۔ تمام سوجھ بوجھ کھو دے۔ لٹو ہو جاۓ!
ہر تاخیر کے اندر خیر ہے۔
(لفظ تاخیر کے اندر بھی خیر ہے )
جسے چھوڑ دیا اسے پھر مکمل چھوڑ دیں برا بھلا نہ کہیں الزام نہ دیں
خاموشی اختیار کر لیں۔
بے پناہ چاہت کے باوجود بھی کوئی آپ کا نہیں بنا تو جان لیں محبت اسکا مسئلہ ہے ہی نہیں. روکنا تو دور؛ سوال بھی مت پوچھیں کہ وہ دور ہوا کیوں؟؟
آزاد کر دیں اُسے اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں اتنی سزا بہت ہے...
گھٹیا لوگ صدا کے گھٹیا ہی رہتے ہیں چاہ کر بھی نہیں بدل سکتے 🙌🔥
✨🌺 محبت 🌺✨
۔
۔
💞مجھے یہ علم تھا کہ
💞سب فسانے ہیں۔۔۔۔
💞سارے بہانے ہیں
💞مگر سنو۔۔۔۔۔ 🥀
💞پھر بھی یہ دل میرا
💞تمہاری راہ تکتا ہے،۔۔۔
💞سنو یہ مجھ سے لڑتا ہے
💞تمہاری ہی بات کرتا ہے!۔۔۔۔۔! ❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain