#اسلام_____________علیکم
کبھی کبھی کچھ لوگ
اپنے نہیں ہوتے
لیکن وہ اپنوں سے بھی بڑھ کر پرواہ کرتے ہیں ،🫶🤗
ایسے لوگوں سے اپنائیت کی خوشپو آتی رھتی ھے
ایسے لوگ انمول ھوتے ھیں۔
کنواروں کے نزدیک ہر مسئلہ کا حل شادی
اور شادی شدہ لوگوں کے نزدیک ہر مسئلہ کی وجہ شادی 🫣😝
کچھ لڑکیاں مرجانیاں اتنی دکهی شاعری کرتی ہیں کہ دل کرتا ہے😐😥
انہیں گلے لگا کر روتا رہوں😭🤣
خوبصورت عورت -
کچے کے ڈاکووں سے زیادہ خطرناک ہوتی - 🖤
بازار سے سب کچھ مل جاتا ہے لیکن ماں جیسی جنت نہیں ملتی 😢
🙈❤️گھر والوں نے میری شادی طے کر دی
🤦🏻♀️🥺😀اور طے کر کے الماری میں رکھ دی
مجھ سے باتیں کرو، سانسیں رقص میں آجائیں گی 🔥🖤
ایک خُوبصُورت عورت کو زیادہ عقل کی ضرورت نہیں ھوتی۔ مگر تھوڑی سی تو ھونی چاھیے یعنی آٹے میں نمک کے برابر.۔۔🖤
جو بچے جھنڈیاں لگاتےتھے آج وہ نسل ویزا اور پاسپورٹ کی لائنوں میں لگی ہوئی ہے
داماد اچھا ہے کیونکہ وہ بیٹی کو خوش رکھتا ہے اور بیٹا برا ہے کیونکہ وہ بہو کا خیال کرتا ہے یہ ہے دوہرے سماج کا کڑوا سچ
“سستی کے بستر پر لیٹ کر قسمت کو کوسنے والا، صرف خود کو فریب دے رہا ہوتا ہے—
Karachi ka mosam AJ boht acha hai..🌪️
جانے کہاں بسے گی تو
جانے کہاں رہوں گا میں
مالک یہ سوچ کر سو گیا ہوگا 😁کہ چوکیدار جاگ رہا ہے
اگر شعور ہوتا تو ہرن کو معلوم ہوتا کہ اسکے بھاگنے کی رفتار 90کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
جبکہ
شیر کی 60 بھی نہیں، کبھی پکڑائی ہی نہ دیتا۔
لہذا
جہالت خوف پیدا کر کے صلاحیت کو ختم کر دیتی ہے۔
آپ بھی اپنے اندر شعور پیدا کرکے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کریں۔
کیونکہ
*آپ بھی بہت سی صلاحیتوں کے مالک ہیں*🌹
اپنے اندرونی حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پُرسکون ظاہر کروانا اور مسلسل ذہنی تھکن کا شکار رہ کر بھی خوش اخلاق رہنا بہت مشکل ہے
میں نے اِک خواب میں اُس شخص کو اپنا دیکھا
پھر سبھی خواب اُسی خواب پہ وارے میں نے 😍🕊❤️🩹
ممکن نہیں ہے ہم کو لفظوں میں ڈھالنا
ہم وسعت سخن سے بڑھ کر حسین ہیں ..
"مشکل وقت میں غائب رہنے والوں کو ہمیشہ غائب رہنا چاہیے" "🖤
Single Rah rah kr thak gaya hon..😇😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain