کبھی کبھی سوچتا ہوں🤔
جنھیں بارش🌧️ نہیں پسند، چاۓ☕ نہیں پسند، میں 🙈
نہیں پسند 🤨
وہ دنیا میں لینے کیا آئے ہیں 🤔🤨🤔🙄
پریشانیوں کو ایسے اگنور کیاکرو جیسے مرد مردوں کی پوسٹوں کو اگنورکرتے ہیں 🤭🤣🤣
وہ زخم بھی دکھاتے ہیں جو لگے ہی نہیں
بس تاثر دینا ہے کہ عاشق رہے ہیں کبھی 🖤
میری امید جو ٹوٹی ہے تو کچھ ایسا ہوا ہے
بن مرے ہی انتقال کا اعلان ہوا ہے
Ajeeb Boring Din Hai Aj Ka...Magar Karachi Ka Mosam Aj Haseen Hai Bilkul Meri Tarah..🔥🥰🌨️
جو نصیب میں نہ ہو وہ ہاتھ میں آ کر بھی چلا جاتا ہے 🍂
تمہارے بال جزیرے ہیں عود و عنبر کے
تمہاری چال قیامت ہے لوگ کہتے ہیں - 🎀 🥀
*_میرے پیارے،ہر وہ چیز جو میرے دماغ پر قابض ہے۔_*
*_یہ جو تم ہو اور تمہاری آنکھوں کا یہ mحال ہے۔اچھا ہو_*💐🙂🐬❤️
یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
🥀🌷🌹🌹
بے خودی کے عالم میں۔۔۔۔۔۔۔۔☺️🌸
ہم خود میں ایک کائنات ہیں۔۔۔۔۔!!
عشق وشق اپنی جگہ مگر یہ بھی سچ ہے کہ۔۔!!اُسے دیکھتے ہی اُسے چومنے کا خیال ضرور آتا ہے..!!
پیری مریدی سـے لاکھ درجے بہتر ہـے
" رن مریدی "
عوقے بائے🙈🔥✌️
insaan Itna khobsurat nahi hota
jitna Uska chahny waLa usy bna deta haaii
اگر خوشی میں مٹھائی کھائی جاتی ہے😋
تو پھر غم میں کیا کھایا جاتا ہے 🙄
جلدی دسو میں sad ہوں 🥺😥
میں آہستہ آہستہ ہر وہ جگہ اور لوگ چھوڑ رہا ہوں جہاں مجھے لگتا ہے کہ میں وہاں اضافی ہوں ،
تمہارے جیسے تو میں ادرک سے بنا لوں 😴😴
تمہیں پتہ نہیں کس چیز کا غرور ہے..🙈🤭🥹
یار آنکھوں کی خیر مانگا کر
خواب تو ٹوٹتے ہی رہتے ہیں۔