مجھے لگ رہا مستقبل میں ایک اہم چیز جو ہمیں گھروں میں رکھنی ہو گی،
وہ کشتی ہے . . . 🤔

چند سکنڈ نے ثابت کر دیا کہ حقیقی بادشاہت صرف اللہ کی ہے زمینی خداوں سن لو دیکھ لو اللہ کی پکڑ بہت تیز ہے۔
آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
😁🤣😜
اس نے آخری خط میں "الوداع" لکھا تھا 💔
میں تمام عمر "انتظار" پڑھتا رہا 🥀
عورت ذہین ہونے کے باوجود حسن پر زیادہ محنت کرتی ہے
کیونکہ وہ جانتی ہے کہ مردوں کے پاس دماغ سے تیز آنکھیں ہیں
" پھر نئے دوست بنانے کی تو ہِمّت ہی نہیں ، دے گئے زخم کئی دوست پُرانے میرے! ۔ " 💔🙂
جو بھی ملتا ہے مشورہ دیتا ہے حالانکہ میرے حالات خراب ہیں (دماغ) نہیں
تمہارا ذکر ہر اُس شخص سے کیا میں نے
جو مجھ سے کہتا مجھے آپ سے محبت ہے
Koi North Karachi Say Hai Idhar..🤔
میری طلب تھا ایک شخص وہ جو ملا نہیں تو پھر
❤️🩹
ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گئی سوال بھی 🫀
سادہ رہیں، خاص رہیں اورخالص رہیں
یہ دنیا کافی ہے،اپنے رنگ دکھانے کے لئے۔۔۔!🥀
قیمتی چیز تھی تیرا ہجر اٹھائے رکھا ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں💔
سچ سے خوفزدہ لوگ
جھوٹ سے آلودہ لوگ
کوئی چہرے کا دیوانہ ہے تو کوئی اخلاق کا غالب
منزل سب کی مطلب ہے مبحت کون کرتا ہے
میں ایسا کیا لکھوں
کہ وہ پڑھ کے لوٹ آئے
لوگ جتنی مرضی تعریف کر لیں لیکن پتہ نہیں کیوں امی پھر بھی کھیتی ہیں
خدا ایسی اولاد کیسی کو بھی نہ دے
میرے nikey nikey دکھ 🙂🙂🙂
عجیب ہے نا....
ایک عورت اپنے من چاہے لا حاصل مرد کی خاطر لاکھوں حاصل مرد ٹھکرا دیتی ہے. 🙂
بہترین مرد وہ ہےجو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیرمردوں سے نہ کرے ❤️🩹🌸
حضرت عائشہؓ دُنیا کی واحد خاتون ہیں جِنکی پاک دامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی ہے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain