Damadam.pk
UsamaAhmed22's posts | Damadam

UsamaAhmed22's posts:

UsamaAhmed22
 

حیرت نا کیجیئے یہ اُصولِ تضاد ھے
دھوکہ وھیں سے ھوگا جہاں اعتماد ھے

UsamaAhmed22
 

من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے
یعنی موت کے علاوہ ہر مرض کی شفا ہوتی ہے

UsamaAhmed22
 

فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئیں گےضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے ♥️

UsamaAhmed22
 

ٹینشن پتہ ہے کتنی ہے۔۔۔۔۔
کہ دماغ کہتا ہے مر جا تیرا کوئی نہیں اور دل کہتا ہے نہ گھر والے بہت روئیں گے 🥹💔

UsamaAhmed22
 

کہیں پڑھا تھا.. ، !!
جس خوبصورت خاتون نے دو بلیاں پال رکھی ہوں اس پر بھروسہ نہیں کرنا__!!

UsamaAhmed22
 

مرغی کو ذبح کرتے وقت وہ ہمیشہ ذرا دیر کیلئے کچھ بڑبڑاتا رہتا تھا-
تجسس کی بناء پر میں نے آخر ایک دن پوچھ ہی لیا۔۔۔
او کاکا؛؛ پتہ بھی ہے کہ ذبح کرتے وقت کیا پڑھتے ہیں؟؟
کاکا نے چھری روک کر مجھے یوں گھورا' جیسے میں نے اس سے شناختی کارڈ مانگ لیا ہو...
کہنے لگا؛؛ حاجی صاحب! 30 سال سے یہی کام کر رہا ہوں' اچھی طرح جانتا ہوں کہ کیا پڑھنا ہے۔۔''
پھر مرغی کو ایک ہی سانس میں ذبح کرتے وقت باآواز بلند پڑھا۔۔
" انا اللّٰہ و انا الیہ راجعون " 😎😃

UsamaAhmed22
 

لوگوں کو تھوڑی عزت اور امپورٹنس کیا دے دو🔥
وہ ہمارا ہی کریکٹر سرٹیفکیٹ لکھنے لگ جاتے ہیں🙂💯

UsamaAhmed22
 

لوگوں تک تمھاری دو خبر پہنچتی ہیں ایک کامیابی کی
دوسری مرنے کی
باقی در میان کا سفر تمہیں خود طے کرنا پڑتا ہے-

UsamaAhmed22
 

جنہیں اللہ نے آپکے قابل نہ سمجھا،
وہ کیسے آپ کیلئے بہتر ھوسکتے ہے،

UsamaAhmed22
 

جو کروگے، بدلہ ضرور پاؤ گے ،
یہ رات گئی، بات گئی، والا قانون اللہ کے ہاں نہیں چلتا

UsamaAhmed22
 

بات ہوتی ہے جب حسین لوگوں کی__🥰
پہلی صف میں ہم خود ہوتے ہیں___🙈😎

UsamaAhmed22
 

اے ٹی ایم ‘ سے پیسے نِکال کر گِننے والوں سے
ایک سوال!!!🤣
مان لو، اگر پیسے کم نِکلے تو کیا کر لو گے؟ ؟؟😉🤔

UsamaAhmed22
 

بات کرنے کے طریقے ...
استاد سے : نظر جھکا کر، دونوں ہاتھ باندھ کر
ماں سے : کھل کر ۔
باپ سے: احترام سے
بھائی سے : بلاجھجک
بہن سے : نرم لہجے میں
بچوں سے: لاڈ پیار سے۔
اور دوستوں سے بنسی مذاق سے
اور بیوی سے:
بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے . کورونا کے دوا کی طرح جب تک کہ کوئی تحقیقی دوا نہیں مل جاتی ، تب تک متوجہ ہو کر ہاں میں ہاں ۔ اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے ویسا چلنے دیں۔ رسک نہ لیں۔
🤭😁

UsamaAhmed22
 

آغاز پر یقین مت کیجئے، حقیقی الفاظ آخر میں ادا کیے جاتے ہیں"

UsamaAhmed22
 

جس کے ساتھ چلو اُسکو پتا چلنا چاہیے اور جس کے خلاف چلو اُسے بھی پتا چلنا چاہیے
درمیانی راستہ منافقت کا راستہ ہے۔

UsamaAhmed22
 

بات صرف بچھڑنے تک کی ہوتی تو منظور تھی۔۔۔
اسنے شرط بھول جانے کی رکھی ،بات مشکل کردی۔

UsamaAhmed22
 

ساری خوشیوں سے اجنبی ہوکر
اک تیرے غم سے روشناس رہیں
آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں
اور پھر دیر تک اداس رہیں!!!

UsamaAhmed22
 

وہ پاکستانی نہیں ہو سکتا جس کے سامنے کسی بیماری کا ذکر کریں اور وہ آگے سے کوئی علاج نہ بتائے

UsamaAhmed22
 

ہمیشہ شکر گزار بنو تمہاری زندگی لاکھوں سے بہتر ہے_
الحمداللہ♥

UsamaAhmed22
 

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سواے ابلیس کے جہاں میں ہر کوئی خوشیاں منا رہا ہی