Damadam.pk
UsamaAhmed22's posts | Damadam

UsamaAhmed22's posts:

UsamaAhmed22
 

طلاق یافتہ عورت ناکام عورت نہیں ہوتی عین ممکن ہے وہ ایک ناکام انسان کیلئے قربان ہوئی ہو!

UsamaAhmed22
 

سر کے اوپر محبت سے
پھرنے والے ہاتھ,,,,,,,,,,
جتنے کم ہوتے جائیں گے عارف
" زندگی کی تلخیاں "
اتنی ہی زیادہ بڑھتی جائیں گی

UsamaAhmed22
 

"جو سچ کو نہیں جانتے وہ احمق ہیں،
اور جو سچ جانتے ہیں مگر اسے جھوٹ کہتے ہیں، وہ مجرم ہیں۔"

UsamaAhmed22
 

سگریٹ تو کچھ نہ بگاڑ سکی میرا
مگر نوشی نے جینا حرام کر رکھا ہے. 🤣🤣

UsamaAhmed22
 

اگر کوئی تمہارے والدین سے اونچی آواز میں بات کرے تو تم شیر نہیں بھیڑیا بن جاؤ
کیونکہ بھیڑیا کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا۔🙂

UsamaAhmed22
 

یہ کائنات اُداسی بھری تھی صدیوں سے
پھر ایک روز خدا نے تمہیں اُتار دیا💯❤

UsamaAhmed22
 

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن کر خوش ہونے والو خدا تمہاری مسکراہٹ برقرار رکھے!
🥰😘

UsamaAhmed22
 

Allah Hafiz,,,

UsamaAhmed22
 

ہم خاموش ہی رھنا پسند کرتے ہیں جہاں آپ جیسے پارسا موجود ھو 🥳

UsamaAhmed22
 

محبوب ❤
مطلب وہ واحد شخص ہـــــے
جس سے دو گھڑی بات ہو جائے
تو تھکن دور ہو جائـــــے ،
ہونٹ مسکرانے لگــــے
بـــــے چینی دور ہو جائے
مکمل سکون آ جائے 💜
اگر محبوب تمھارے لیئــــے سکون کا باعث نہیں،
تو یا تو تم کواس سے محبت نہیں یا وہ محبوب نہیں
خوش رہیں
خوشیاں بانٹتے رہیں
پڑھنے والی آنکھ مسکرائے

UsamaAhmed22
 

"فطرت سکھاتی ہے کہ روشنی اور حسن ہمیشہ خاموشی میں کھلتے ہیں۔"

UsamaAhmed22
 

محبت کا تقاضا یہی ہے کہ اگر وقت کا پلڑا عورت کے خلاف جھکنے لگے تو مرد خاموشی سے الزام اپنے سر لے لے۔ کیونکہ عورت کے وقار کو بچانا، اس کی عزت کو زمانے کی زبان سے محفوظ رکھنا، یہی محبت کی اصل پہچان ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ جیت وہ ہے جب اپنی بے گناہی ثابت کر دی جائے، مگر محبت سکھاتی ہے کہ جیت وہ ہے جب آپ کسی اپنے کو دنیا کے طعنوں سے بچا لیں۔ الزام کا بوجھ شاید کندھوں کو جھکا دے، مگر اپنے ہاتھوں سے کسی کا سر بلند رکھنے کا سکون… یہ صرف عاشق ہی سمجھ سکتا ہے۔ 🌚❤️🔥

UsamaAhmed22
 

جھوٹ نہیں بولنا سچ بتانا کبھی کسی کو اتنا یاد
کیا ہے کہ یاد کرتے کرتے رونا آگیا ہوں
💔

UsamaAhmed22
 

جھوٹ کا ایک قطرہ اعتماد کے سمندر کو برباد کر سکتا ہے♡

UsamaAhmed22
 

ضروری نہیں ہر تعلق پیار ،محبت ،عاشقی کا ہو کچھ تعلق ۔۔۔۔ ادب ،احترام ،عزت اور احترام کے بھی ہوتے ہیں

UsamaAhmed22
 

ہماری نیکیوں کا کیا بنے گا ؟
ہمارے گاؤں میں دریا نہیں ہے ۔

UsamaAhmed22
 

بڑی بڑی مونچھیں رکھنے سے اگر کوئی بدمعاش بنتا
تو لال بیگ دنیا کا سب سے بڑا بدمعاش ہوتا😁😅🤣🤪

UsamaAhmed22
 

آپ کی شخصیت، کے آٹھ نقطوں پر
بھاری ہے میری، عاجزی کا دو نقطہ
✨🖤ریشم ـــــــ✨🖤

UsamaAhmed22
 

تمام ڈاکٹروں سے گزارش ہے کہ مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھے کہ آپ کیا کام کرتے ہو اگر مریض غریب مزدور یا بیروزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دوائیںوں سے پرہیز کریں "🙏

UsamaAhmed22
 

میں ہوں امتحان میں سوال اضافی جیسا
جو یاد بھی ہو تو خود چھوڑ دیا جاتا ھے!!🍁
#ڈارکنــــــــــــس🖤