Bara Ajeeb Din Ja Raha Hai.
ایسا ملنے سے نہ ملتے تو یہی بہتر تھا
عمر بھر غیر ہی رہتے تو یہی بہتر تھا
پوچھا گیا کہ
محبت میں مصیبت کیوں آتی ہےفرمایا گیا
تاکہ ہر کم ظرف اس کا دعویٰ نہ کرے.🖤🌸
*ذرا ذرا سمیٹ کر بنایا ہے میں نے خود کو ....❤🩹🙃*
*مجھ سے یہ نہ کہنا بہت ملیں گے تمہارے جیسے*💔🥲
اُتر آیا ہے اب اُوقات پر وہ
مرا دشمن بھی گھٹیا ہو گیا ہے
تُم اُتنے فائدے میں کیوں نہیں ہو؟
مرا نقصان جتنا ہو گیا ہے
Good Morning 🌄
قرض دار اور کرائے دار آج کل
بہت پریشان اور مشکل میں
ہیں.الله ان تمام لوگوں کی غیبی مدد
فرمائے انکے کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمینAmeen🤲
ہمارے پاس جو ڈگری ہے ! نفسیات کی ہے
رویہ کیسے بدلتا ہے ! ہم سمجھتے ہیں !
ہزار خامیاں ہوں گی ہماری ذات میں ! پر !
ہم اپنے جیسوں کا دُکھ ایک دم سمجھتے ہیں
جس محبت میں ۔ سمجھوتا ہو ۔ سمجھ لیں وہ محبت ۔ یک طرفہ ہے ۔ مثلا آپ محبت کا اظہار نہیں کر سکتے ۔ اور آپ اپنے دل کے ساتھ سمجھوتا کر بیٹھے ہیں۔
جس محبت میں قربانی ہو ۔ سمجھ لیں وہ محبت دو طرفہ ہے ۔ مثلا آپ ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لیے ۔ اپنی خوشیاں قربان کر دیتے ہیں۔۔!!
محبت صرف ایک جذبہ نہیں، بلکہ ایک فن ہے، جس میں صبر،
سمجھوتا، اور خلوص شامل ہیں ۔
لوگوں میں بانٹتے رہا کرو،
دوا نہیں تو دُعا، علاج نہیں تو تسلی، کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ..❤
Aurat Ki Fitrat Hai..
Isko Agar Behtar mil jaye..
Tou Behtreen kho deti hai..
Karachi Main Abr-E-Rehmat 🌴🥰 baras gaya 🌧️⛈️🌧️
تعجب ہے 🙂🤌
اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے🪐 پہ صرف چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے 🌍
کہ میں ہی سب کچھ ہوں🔐🏌️♀️
مجھے ایسی لڑکی چاہیئے جو صرف میری بات سنیں 💯
ہر برے یہ اچھے وقت میں میرا ساتھ دے❤️
اُسے ایس ایم ایس کرنا زہر لگتا ہو😁
بلکل میری جیسی ہو ہر کام میں ٹانگ اڑائے❤️😍
مخلص اتنی کے میرے علاوہ کسی کو نہ دیکھے 😘
تھوڑی غصّے والی اور بہت سارا پیار کرنے والی ہو فلنگز کو سمجھنے والی ہو ❤️😍
پورا دن فری رہے اُسے کوئی اوئے کرنے والا نہ ہو 😍😁
زندگی میں اسکا کوئی دوست نہیں ہو 😊
پورا دن رات مجھ سے بات کرے 😍
مختصاً ایسی لڑکی ہو جو سب سے مختلف ہو 😍
سوات کے لوگ پہاڑوں جتنے مضبوط ہیں، مگر آج ان کے دکھ پہاڑوں سے بھی بھاری ہیں
آئیے ان کا سہارا بنیں، کیونکہ سوات کا دکھ … پورے پاکستان
کا دکھ ہے 😰💔
نصیب اتنا خراب ہے کہ کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی😒
--)+(😎پرسنیلٹی ایسی ہونی چاہیـے کے لوگ😎)+(--
--)+(🤭آپ کو سرچ کر کے بلاک کریں🤭)+(--
Dill lagany sy acha hai jhaaru lgalo, ghar bhi saaf aur Ammi bhi khush.
کراچی میں سمندری ہوائیں معطل 💨
شدید حبس اور ہوا میں نمی کے تناسب کے باعث پسینے والی گرمی کو محسوس کیا جاسکتا ہیں🙇
*`"فى الجنة يكسر أحد قلب آخر."`*
*"جنت میں کوئی کسی کا دل نہیں توڑے گا."*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain