()__()
( . . ) BEAR
(‘ ” ‘ ) HUG!!
(_)-(_)
Zindagani ke lamhon ko tere naam kar diya
Khud ko teri hi khatir badnaam kar diya
Badnaamiyan mili, tanhaiyaan badhi
Badnaamiyan mili, tanhaiyaan badhi
A memory is golden
A memory is golden,
maybe that is true.
I never wanted memories.
I only wanted you sweet as a rose,
cute as a kitten is what you are.
23 age of boy proposed a girl.
Girl: Get lost
3 years old boy proposed a girl.
Girl: Awww how cute... Yes i will do.
kIDS ARE cUTE
fLOWERS aRE cUTE
eVERYTHING IS cUTE
wHEN YOU ARE WITH mE
if sumone calls u crazy,dont mind,
if sumone calls u duffer,relax,
if sumone calls u stupid be cool,
but if sumone calls u ?cute?
.
.
.
.
lagana thappar os pagal ke monh pe,
mazak ki b koi hud hoti hai
Bhigi ankho se muskurane ma maza or ha,
Hasty hasty palken bhigone ma maza or ha,
Baat keh k tou koi b samajh jata ha,
Khamoshi koi samjhy tou maza or ha.
معمر نے ہمیں ایوب سے خبر دی ، انہوں نے ابن سیرین سے ، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، نیز ( ایوب نے ) ہمام بن منبہ سے ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کے ننانوے ، ایک کم سو نام ہیں ، جس نے ان ( سب ) کو شمار کیا وہ جنت میں داخل ہو گا ۔
اور ہمام نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مزید یہ بیان کیا بےشک وہ ( اللہ ) طاق ہے ، طاق ہی کو پسند کرتا ہے ۔
Sahih Muslim#6810
سارا مدینہ ان کے خریدے گئے کنویں سے پانی پیتا تھا۔مگر وہ خود 40 دن پیاسے رہ کر جام شہادت نوش فرما گئے
حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ
.ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ.
﷽
اگر ہماری نیتیں درست سمت میں ہونگی تو ہمارے ہر عمل کا رخ درست اور نیکی کے رستہ پر ہوگا ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺩﺭﺳﺖ ﺳﻤﺖ ﮬﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﻣﻨﺰﻝ ﺗﮏ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ اور یقیناً ﻧﯿﮏ ﻧﯿﺘﯽ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺧﯿﺮ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮬﮯ، ﺟﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ" ﺭﺏّ كريم" ﮐﯽ ﺭﺿﺎ سے ﺟﺎ ﮐﺮ ﻣﻠﺘﺎ ﮬﮯ.
" اللہ تعالی"ہماری نیتوں کا رخ خالص اپنی جانب کردے،ہمین اپنے هر کام کو نیک نیتی اور خلوص کے ساته انجام دینے، اپنے سے منسلک ہر رشتے کو سچی پر خلوص نیت کے ساته برتنے اور اس راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے جو اس کی رضا اور خوشنودی والا هے .
برطانیہ میں یوم آزادئ کورونا منایا گیا، کورونا سے متعلقہ تمام قسم کی پابندیوں کو یکدم یکسر ختم کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ سب ملکوں کو ایسے ہی کرنا ہو گا
پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی
آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے 😜😜😜😆😜
فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم
مُجاھد وہ ہے جس نے اپنے نفس کے خلاف جہاد کیا
( سنن الترمذی الحدیث 1621 )
فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم
مومن محبت کرتا ہے اور اس سے محبت کی جاتی ہے، اس شخص میں کوئی بھلائی نہیں جو نہ محبت کرتا ہے نہ اس سے محبت کی جاتی ہے
( مسند امام احمد الحدیث 9187 )
اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
😁😆😁😆😀😃😄😁.
: اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
😆😁😆😁😆
Bhens ki Dum teeri ki teeri..🐃
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ.
﷽
اگر آپ" خالق حقیقی"سے قرب اور خاص تعلق کے متلاشی ہیں تو اس کی مخلوق کے ساتھ محبت کر یں ،ان کے اچھے اور برے وقت ،دکھ و درد میں ان کا ساتھ دیں کیونکہ یہ واحد عمل جس سے بندہ کا "اللّہ تعالیٰ" سے خاص تعلق بن جاتاہے اور جو" اللّہ رب العزت"کے لیے خاص ہو جائے اس کی ہر منزل آسان ہوجاتی ہے، پهر وہ کبھی بهی نہ پریشان رہتا نہ مفلس رہتا ہے
"اللہ تعالی"سے دعا ہے کے وہ توفیق عطا فرمائے کے ہم اپنے سے منسلک ہر فرد اور تمام لوگوں کے ساته یکساں سلوک رکهیں،اچهے اور برے وقت و حالات میں ساته دیں اور محبتں باٹیں اور آپس کی نفرتیں مٹائیں.
بے شک "اللّٰہ سبحان تعالٰی"بڑا مددگار اور ہدایت دینے والا بڑا غفور و رحیم ہے.
⭕خبردار،ہوشیار/ناران کاغان جانے والے سیاحوں کےلیے بری خبر، ناران کاغان میں ہزاروں گاڑیاں اس وقت پھنسی ہوئی ہیں راستہ مکمل طورپر بند ہے لوگ تین دن سے پھنسے ہوئے ہیں کوئی ہوٹل خالی نہیں ریسٹورنٹس پر کھانا دستیاب نہیں پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب نا ہونے کے باعث پٹرول پمپ مکمل بند پڑے ہیں،اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکرے تاکہ لوگوں تک ہمارا پیغام پہنچ سکے
25/07/2021
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain