#MaweshiMandi2021🥺🥺🥺🥺🥺
PATA HI NAHI CHALA WAQAT KA ITNI JALDI GUZAR GYAA K ABHI TOH MANDI LAGI HI THI OR EK LAMHE MAY MANDI KHATAM BHI HOGAI ITNI JALDI YE WAQAT GUZAR GYAA 🥺🥺🥺😭😭😭😭
Karachi walay,,,
پاکیزہ کس کی سوچ ہے قرآن کی ترہاں ملتا ہے کون موت سے عثمانؓ کی ترہاں 💞
18 ذولحج یوم شہادت عثمانؓ_ذوالنورین
کراچی۔26جولائی سے انٹر کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ چیئرمین اعلٰی ثانوی بورڈ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین
کراچی۔ انٹر کے فوری بعد انٹر سال اول کے امتحانات بھی شیڈول کےمطابق ہوں گے۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین
کراچی۔انٹر کے امتحانات کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین
کراچی۔ ایڈمٹ کارڈ اورڈیٹ شیٹ کا اجرا پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین
کراچی۔محکمہ تعلیم حکومت سندھ کے فیصلے پر عمل کیا جائے گا۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین
کراچی۔ تمام امیدوار امتحانات کے حوالے سے کسی ابہام کا شکار نہ ہوں۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین
کراچی۔دوران امتحانات ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین
کراچی۔بورڈ کاعملہ اور اساتذہ کی ویکیسنشن پہلے ہی مکمل ہو چکی ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین
ڈیجیٹل پاکستان کا آغاز، 😜 ڈیجیٹل باتھ روم
کپتان نے ڈیجیٹل باتھ روم قائم کر دیئے 😜
فنگر پرنٹ کے بعد باتھ روم استعمال کریں 🔥
یہ ہوتا ہے لیڈر 🔥 یہ ہوتا ہے وژن 👈💣👉
میں سوچ رہا ہوں کہ لوڈ شیڈنگ کے دوران بندہ باتھ روم کیسے جائے گا 👈😂😂👉
لوگ اپنے حال پر رحم فرمائیں۔
صحت و بیماری، زندگی اور موت تو اللہ تعالیٰ کے ھاتھ میں ھے مگر اسکو اپنے ھاتھ میں لینے کی کوشش نہ کریں۔ احتیاط کریں ۔ صفائی کا خیال رکھیں۔ گھر اور محلہ، علاقہ صاف رکھیں۔ با وضو رہیی۔ اور اللہ سے پناہ مانگیں۔ یہ وبا ھے یا کوئی بیالوجیکل حملہ بہرحال لڑنا تو ھے ھی۔
یمن میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو 15 منٹ کے اندر اندر عدالت نے سرعام گولی مار کر لٹکانے کا حکم جاری کر دیا جس پر فوری طور پر عمل کیا گیا.
جن معاشروں میں فوری انصاف ہوتا ہے وہاں عوام جرم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچتی ہے.
اور پھر نور فاطمہ جیسے واقعات بھی جنم نہیں لیتے!
❤ چھوٹے دل والے حضرات بھی دیکھ سکتے ہیں کیوںکہ یہ ظلم نہی انصاف ہو رہا ہے!!
"Kaha koi aisa mila jispe dil luta dete,
har ek ne dhoka diya kis-kisko bhula dete,
apne dil ka dard dil hi mein dabaye rakhe hain,
karte bayan to mehfil ko rula dete."
Tum zameen walo per reham karo..💕
Asmaan Wala Tum per Reham karay ga..💓
Ye Mana K Bahut Na Farman Hai Hum,
Kar Jate Hai "GUNAH" Q-K Insan Hai Hum,
Bacha Lijiye "Ya-Rosulallah" Aakhirat Me Hume,
Q-K Aapki Shafahat K Mohtaj Hai Hum.....
Hath ki unglion pe tasbeeh parhne waley ko kabhi heart attack nai hoga.
QK
unglion k hilane se ~DIL~ko taqat milti hai.
مولانا مودودیؒ سے کسی نے پوچھا آپ نےکبھی ولی اللہ دیکھا ہے؟
مولاناؒ نے فرمایا: میں تو ابھی ایک ولی اللہ سے مل کرآ رہا ہوں،
تفصیل پوچھی گئی تو بتایا ، ریلوےاسٹیشن پر اترے تو سامان اٹھانے کے لئے قلی کی ضرورت پڑی، بہت سے قلی حضرات دوڑے آئے میری نظر ایک ایسے قلی پر پڑی جو نہایت آرام سےنماز میں مشغول تھا، ہم نے فیصلہ کیا اس کا ہی انتظار کریں گے، وہ فارغ ہوا تو میں نے اس سے پوچھا کیسے بندے ہو، ٹرین کی آمد ہی تو تمہارے رزق کا سامان ہے تم نے رزق کمانےکے وقت میں نماز کیوں شروع کر دی، اس قلی نے جواب دیا، جو رازق ہے وہ میرے حصے کا رزق مجھ تک ضرورت پہنچا دیتا ہے، اب جس رازق نےآپ کو میرے لئے روکے رکھا کیا مجھے جچتا ہے اسکی عبادت لیٹ کر دوں۔
بھلا اس سے بڑا ولی اللہ کون ہو سکتا ہے؟
سحاق بصرہ کی کتاب "آگہی کا سفر" سے اقتباس
صبح سویرے مراقبہ کی حالت میں کچھ سوالات نے پریشان کر دیا۔
میں کون ہوں؟
کہاں سے آیا ہوں؟
کیوں آیا ہوں؟
کہاں جانا ہے؟
غور و فکر میں اتنا کھو گیا کہ وقت کا پتہ ہی نہ چلا۔
اچانک کچن میں کام کرتی بیگم کی آواز سنائی دی:
"ایک نمبر کے کاہل، ہڈ حرام ہو تم
پتہ نہیں جہنم کے کس دروازے سے بھاگ کر آئے ہو؟"
"میری زندگی عذاب بنانے"
"اٹھو، ناشتہ کرو، کام پہ جاؤ"
چاروں سوالوں کے جواب اتنی آسانی سے مل گئے۔
روحانی سفر بھی مکمل ہوگیا اور علم میں بھی اضافہ ہوا
سندھ حکومت کا ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرنے کے لیے پی ٹی اےکو خط لکھنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ جو لوگ ایک ہفتے میں ویکسین نہ کروائیں ان کی موبائل سم بلاک کیاجائے جب کہ اگلے مہینے سے ویکسین نا لگانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکی جائیں
سندھ میں پیر سے شاپنگ مال اور مارکیٹیں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھلیں گی،فیصلہ
سندھ میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ،ترجمان وزیراعلیٰ
سندھ میں پیر سے شادی ہالز اور دیگر تقریبات پر پابندی لگانے کا فیصلہ
سندھ میں درگاہیں بھی بند کرنے کا فیصلہ، ترجمان وزیراعلیٰ
سندھ میں ریسٹورنٹ کی پیر سے انڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ دونوں بند،ترجمان
سندھ میں پیر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ،ترجمان وزیراعلیٰ
سندھ میں امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے،ترجمان وزیراعلیٰ
سندھ میں سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد اسٹاف حاضر ہوگا،ترجمان
ان تمام فیصلوں پر پیر سے عملدرآمد کرایا جائے گا،ترجمان وزیراعلیٰ
ابھی فرمان آ یا ہے وہاں سے
کہ ہٹ جاؤں میں اپنے درمیاں سے
یہاں جو ہے تنفس ہی میں گم ہے
پرندے اڑ رہے ہیں شاخ جاں سے
دریچہ باز ہے یادوں کا اور میں
ہوا سنتا ہوں پیڑوں کی زباں سے
زمانہ تھا وہ د ل کی زند گی کا
تری فرقت کے دن لاؤں کہاں سے
تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیش
ابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے
فلاں سے تھی غز ل بہتر فلاں کی
فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے
عجب جنون مسافت میں گھر سے نکلا تھا
خبر نہیں ہے کہ سورج کدھر سے نکلا تھا
یہ کون پھر سے انہیں راستوں میں چھوڑ گیا
ابھی ابھی تو عذاب سفر سے نکلا تھا
یہ تیر دل میں مگر بے سبب نہیں اترا
کوئی تو حرف لب چارہ گر سے نکلا تھا
یہ اب جو آگ بنا شہر شہر پھیلا ہے
یہی دھواں مرے دیوار و در سے نکلا تھا
میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا
کہ دل کا زہر مری چشم تر سے نکلا تھا
ishq kī koī tafsīr thī hī nahīñ
vāste mere taqdīr thī hī nahīñ
kis liye ho ke majbūr tum aa.e ho
beach donoñ ke zanjīr thī hī nahīñ
ālam-e-rañg-o-bū ko sajāyā gayā
is tamāshe meñ taqsīr thī hī nahīñ
tere darshan ko āñkheñ tarastī rahīñ
ḳhāna-e-dil meñ tasvīr thī hī nahīñ
us ko ‘amabar’ ghasīTā gayā thā yūñhī
rāñjhe ke vāste hiir thi hi nahin
اُجرت میں ہوا نہ اضافہ اور کام بھی چڑھ گیا
مزدور کا دن تھا، امیر کا آرام بڑھ گیا۔
Bichar Jaon to Phir Rishta Teri Yaadon se Jorronga,
Mujhe Zid Hai Main Jeene Ka Koi Mauqa Na Chorronga,
Mohabbat Mein Talab Kaisi, Wafadari Ki Shartein Kia,
Wo Mera Ho Na Ho, Main To Usi Ka Ho K Chorronga,
TaaLuq Toot Jaany Par Jo Mushil Mein Tujhe Daaly,
Main Apne Aankh Mein Aisa Koi Aansoo Na Chorronga.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain