خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا?
نہیں نا?
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے😐😐
ہن مینو سمجھاؤ😂😜😝
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜
موبایل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ھی افسوس ھوتا ھے 😂😂
توڑا صبر کر لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا 😂😂😂
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
تم مثال ڈھونڈتے ھو میری
میرے جیسا تو میرا عکس بھی نہیں
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥
اتنی بار شادی کی دعا مانگی ہے
اب جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے ہیں
کاکا تینوں "ہور " کوئی کم نہیں 😁😂
Goood night
یہی ہم نے سیکھا ہے جُرمِ وفا سے ،
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا ___"🙃💔
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺗﺎﻟﮯ_______
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ ﮬﮯ...♡
اپنا رشتہ زمیں سے ہی رکھو
کچھ نہیں آسمان میں رکھا
اُداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی...
کشتیاں بنانے والے بچے اب عشق کر بیٹھے.
ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﻡ ...
ﺟﮭﻮﭨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﮯ ﻻ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﻣﺠﮭﮯ
Alone♡
تباہ وہ ہی ہوتے ہیں
جو بےگناہ ہوتے ہیں💔
آج موسم کی ادا قاتل ہے
دل والوں کی تو خدا خیر ہی کرے
کسی نے پوچها سچی محبت کی نشانی کیا ہے؟؟؟
میں نے کہا اس کے بعد پهر کسی سے محبت نہ ہو...!!!!
بُرا نہ مان میرے حرف زہر زہر سہی
میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زبان کا ہے
اس کی مرضی وہ جسے پاس بیٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا ❤❤
ایک ھاتھ اس نے چھڑایا. .
دوسرا احتیاطاً میں نے چھوڑ دیا. .
*💕کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں💕*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain