چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نا، ہار جاؤ گے💔🔥
کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے______.💕
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی________😖💔
🍁
وہ دل جلانے بھی_____ نہیں آتے💔
لَاتعلقی______ کی انتہا تو دیکھو😒
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے
محبوبہ سے ملنے کا بڑا شوق تھا
ایک دن لکھ دیا خط اس کو.
بھولی بھالی سمجھ نہ سکی میرے پیار کو
دے دیا خط اپنے بھائی مختیار کو
میں نے دریا کی بہت بڑی موج دیکھی
جب اپنے پیچھے مختیار کی فوج دیکھى
.🤣🤣🤣🤣🤣🤣
لوگوں نے کہا کس پر عذاب آیا ہے
دل نے کہا نس پتر تیرے خط دا جواب آیا
ساکوں لوڑ نئیں یار خوشامد دی
جے ساڈا ھئیں تاں مخلص تھی
ساڈے کولوں سیکھ کہ توں سانوں نہ سیکھا،،
☺😊
اسی یار آں یاراں دے سوہنیاں جا کسے ہور نوں آزما،،،👉👇👈
تساں بھل گۓ ھو سنگت غریباں دی.
�تواڈے بخت نو یار سلام اے...!!
اِتھے کئیاں نوں مان وفاواں دا
تے کئیاں نوں ناز اداواں دا
اسی پیلے پتے درختاں دے
سانوں رہندا خوف ہواواں دا

تم ہمارے کسی طرح نہ ہوۓ 💕💕
ورنہ دنیا میں کیا کچھ نہیں ہوتا 💕💕
Usm@n_CH
لوٹ آٸ رت بہاروں کی 💘💘
اس نے جب مسکرا کے دیکھا ہے 💜💜
Usm@n_CH
Good after noon
Good after noon
Follow to follow
😂😂
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
عورت ۔۔رکشے والے سے ۔
بھائی رکشہ خالی ہے ۔
رکشے والا ۔
تے ہور مودھا کر کے وکھاواں 😂😂
سنو
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ھے😀😄
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو۔
😂😃😊☺
پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂
ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں😊
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain