میں اور سانپ آمنے سامنے آۓ میں نے چیخ ماری اور وہ بھاگ گیا
😕
اب بہادر تو میں ھوا نا😎کیونکہ میدان جنگ سے وہ بھاگا__؟؟
😐😐😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں
آجــکل کــے عاشـــقوں🙇👦 کـو اکــثر یہ بھی یاد نہیں رہتا 😏
کہ وہ کونسـی والـی👩💁کے غـــم میں پریشان ہیں۔۔۔🙊😑😂
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
ہنسی آتی ھے
جب کوئ لڑکی کہتی ھے🙄🙄میرے والا سب سے الگ ہے🙆
بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے 😅🤣🤣🤣😂

Allah Hafiz



زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀
Just for someone special
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯
خود کو پڑھتا ھوں___ چھوڑ دیتا ھوں...
ایک ورق روز___موڑ دیتا ھوں...!!!
جس مصور کی نہیں بکتی کوئی تصویر پری
تمہارا عکس بنائے گا تو چھا جائے گا
داغ مرنے نہیں دیتا مجھے رشک اغیار
ورنہ مر جاؤں ابھی ، جان سے بیزار تو ہوں 💔
داغ دہلوی
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
— "انا پرست اتنا ہوں" ،
کہ
" من پسند انسان کو کبھی حاصل نہیں کر سکتا"🔥
تیری عزت میں تھا جھکا ہوا
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا 💔
اے خوش نصیب ، پری ذاد ! ذہن میں رکھنا
سیاہ بخت ترے انتظار میں رہیں گے
افکار علوی
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
💕••••تعریف لکھنے بیٹھے تھے ھم ان کے مکمل حسن پر••••💕
<محسن>
💕••••مگر الفاظ ھی تھم گئے انکی جھکی نظریں دیکھ کر••••💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain