چھپ جائیں کہیں آکہ بہت تیز ہے بارش👍🏻💦
یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں۔۔۔☔
جسے با رش کے پا نی میں بہا کر مسکرا تے تھے
مجھے کا غذ کی کشتی وہ ذرا پھر سے بنا دینا۔
برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاس
اتنا تو ہے کہ آپ کا دامن بھگو سکے۔۔۔☔
🌹سمجھ سکیں نہ لوگ سیانے🌹
🌹💖🌹🌹🌹💖
🌹عشق کا رُتبہ عشق ہی جانے___!! ❤�
بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جا تا ہے 💕
پیار مت کر اس میں آنسو بہایا جاتا ہے💕
لے جاتی ہے محبت ایسی راہوں میں 💕
جہاں چراغ نہیں دل جلایا جاتا ہے 💕
پھر زندگی سے ۔ ۔ ۔ ہار کے جانا پڑا مجھے
ایک شخص حادثات کے یوں مجمعے لگا گیا
کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو_
کہ محبت تم بھی ہم سے لا جواب کرتے ہو.. ..
*🔥یه وقت بھی گزر جاۓ گا🔥*
اگر تیرا سوال ہوتا کہ _____ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ _______تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
💓❤❤❤❤
یارَبِ اُنہیں بھی خُوش رکھنا❤
جو ہمیں خُوش نہیں دیکھ سکتے❤
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔.
کیسے کہہ دیں ہمیں محبت ھے
اس نے انکار کر دیا تو پھر۔۔۔۔؟
تم سے محبت کی سزا کتنی کڑی تھی !!!!!
نفرت کے طمانچے میرے رخسار تک آئے !!!!
شرم اداسی کو آتی ھی نہیں ذرا بھی____!
مدتوں سے میرے گھر میں مقیم بیٹھی ھے___!
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ پے بھی لازم ہے *میر*
۔
خاک ڈال ۔آگ لگا ۔نام نا لے ۔یاد نا کر
زرا انکی شوخی تو دیکھیئے،
لیئے زلف خم شدہ ہاتھ میں،
میرے پاس آکر دبے دبے،
مجھے سانپ کہہ کر ڈرا دیا۔
مرے دل میں ہے غالب شوقِ وصل و شکوۂ ہجراں
خدا وہ دن کرے جو اس سے میں یہ بھی کہوں، وہ بھی
یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,..,
سرکار 💔
ﮐﯿﺎ کہا ﺻﺎﺣﺐ ــــــــــ؟؟؟
ﺯﺭﺍ ﭘﮭـــﺮ ﺳﮯ کہنا
ﻣﯿـــﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ😰
ﻧﺎ ــــــــــ ﻧﺎ ــــــــــ ﻧﺎ😟😟
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain