کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
?
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﮭﻮﭨﯽ ﺗﺴﻠﯽ ﺩﻭ ﯾﺎﺭﻭﮞ،،
ﮐﮧ ﯾﺎﺭ ﺑﭽﮭﮍﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﺎ ﮬﮯ،،😢😥😢😥😢😥
لوٹ آئی ہیں دیکھو بارشیں پھر سے یہاں وہاں☔☔☔
اِک تمہی کو لوٹ آنے کی فرصت نہیں ملی
☔☔☔☔
*روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر*
*درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥🙂
عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣
: 💝ملتا ہی نہیں تمھارے جیسا کوئی اس شہر میں💝
💏ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور کے💏
عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣
میری زندگی کا #کھیل #شطرنج سے بھی #مزیدار نکلا..!!
#میں ہارا #بھی تو #اپنی ہی #رانی سے..!!
بھرم رکھ لیامیرےچہرےکی مسکان نےمیرا...!!
وہ دیکھنےآیاتھاکےکس حال میں ہوں میں...!!💗💗
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !
کبھی جس کو پانے کی دعا کیا کرتے تھے
آج اس کے خوش رہنے کی دعا کرتے ہیں
*"ہم جن کی خاطر محبتوں کی ہر حد سے گزر گۓ،،،،،*
*"وہ اب بھی پوچھتے ہیں.............سچ بتاؤ وفا تو کرو گے،،،،،*
نہیں ہیں ہم حسین اتنا کے ہر کسی کے دل میں بس جا ئیں ،
پر جس کے ساتھ چل پڑیں زندگی اُس کے نا م کر دیتے ہیں❤
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن__.
💔
تیز با رش میں ،میں کھڑا رہا ہے بس اِک جملہ سننے کو
کہ وہ کہہ دیں اِدھر آ ؤ پا گل بھیگ جا ؤ گے۔
تیز با رش میں ،میں کھڑا رہا ہے بس اِک جملہ سننے کو
کہ وہ کہہ دیں اِدھر آ ؤ پا گل بھیگ جا ؤ گے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain