ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.
بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں
,,,,اے کرونا واھرس
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا
From : Usman
#ﺩﻭﺳﺖ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﺑﻨﺎﺗﮯ ہیں✌
#دشمن تو ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮﺳﻨﯿﻠﭩﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ #ہیں ✌😘😘😍😍
*تو میرے دل پہ ______ ھاتھ تو رکھ۔۔۔!!!*❤
jani
*میں تیرے ھاتھ پہ______ دل نہ رکھ دوں تو پھر کہنا۔۔۔!*💖
Someone special
Good evening
Happy
Rainy
Day
All
Jumma Mubarak all
☺☺☺
😂😃😁😀
دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں اور ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں,😂😂😂😂
شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂
*مینوں اس گل دی بہت زیادہ فکر لگی اے 😢😭*
*میرے ویاہ والے دن واٹسپ کون چلائے گ* 😝😕😂
😁😁🤣🤣😂😂😂
دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏
میں کہتا ہوں 😊پیسہ آئے تو کچھ کروں 😇😊
اور پیسہ کہتا ہے 😑 پتر تو کچھ کر تو میں آؤں😂😁😀😂
#
😜😜😜😜😜😜😜لڑکا بابا جی سے مجھے ایک لڑکی سے پیار ہو گیا ہے کیا کروں؟؟
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے پھر نرمی سے بولے
ذونگ کی سم لے لے اسکے کال پیکج سستے ہیں😍😘😘😘😁
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣
بابا جی لکھ رھے تھے 👳😂😝
کے لوہے کو لوہا کاٹتا ھے ھیرے کو ھیرا😂😂😆
اتنے میں بابا جی کو پیچھے سے کتے 🐕نے کاٹ لیا😝😝😝😝

