GOOD NIGHT
میرے عشق سے ملی ھے
تیرے حسن کو شہرت
تیرا ذکر ہی کہاں تھا
میری داستان سے پہلے
راہوں کا خیال ہے مجھے منزل کا حساب نہیں رکھتا
الفاظ دل سے نکلتے ہیں میں کوئی کتاب نہیں رکھتا
"بہت مشکل ھے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا،
"ساقی"
جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں پہچانے نہیں جاتے..!!
کچھ اس لیئے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا
صاحب
دیتا رہا ہوں انھیں عزت أنہی کے معیار سے بڑ کر 💔💔
All damadam user
💘 یوں بھی ہوتا ہے کہ کوئی یکدم اچھا لگ جائے ❤
💔 بات کچھ بھی نہ ہو ، اور دل میں تماشہ لگ جائے 🌷
کیسی درس گاہ ؟؟ کون سے دھاگے ؟؟
وہ جو موجود ہے ناں!! سب سنتا ہے۔💞




Nobody
Can change the person
But someone can be
The reason for a person to change
💑💑
Just for .......
💚💚💚💚💚💚
*جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
جیسا میرے ساتھ ہوا ویسا اُس کے ساتھ نہ ہو
مختصر یہ کہ مکافاتِ عمل بھی معاف کیا
غم دے کر دلاسے کیسے؟
.
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟🥀🔥
💚💚💚💚💚💚
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*کچھ ضرورتیں بھی عزت نفس رکھتی ھیــــں ... ان کے لیے بار بار ھاتھ نہیـں پھیلائے جاتے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
گھر پہنچ کر سب سے پہلا سوال۔۔۔
امی کدھر ھیں۔۔
چاہے امی سے کویٔ کام ھو یا نہ ھو۔۔۔۔😋😋😋😋
Love u mama
ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain