لشَک پشَک نہ دیکھ دیوانے ، دیکھ نہ سُندر مُکھڑے
ہر مُکھڑے دے اندر دل ہے ، ہر دل دے اندر دُکھڑے
❤🔥
ویرانی "___" اندر کی ‼
ایک قلب جانے، ایک رَبّ جانے💔
کچھ بتا اے ماتمی راتوں کی دُھندلی چاندنی
بُھولنے والوں کو آخر کس طرح یاد آؤں مَیں
وقت کی ریت پہ کچھ میرے نام سا
لکھ کے چھوڑ گیا تو کہاں
اگر حقیقت الفت سے با خبر ہوتے
فرشتے یہ آرزو کرتے کے ہم بشر ہوتے
سنا ھے ہر شخص خوش ھے *تم* سے..
کیا واقعی میں *تم* اتنی منافق ہو 🔥💯
*
اس نے کہا کہ خواب میں آ نے کا وقت دو
میں نے کہا کہ نیند کا مو سم گزر گیا۔........
تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا 🥀
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
مرجاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں ..
کہ میں تیرے بغیر جی رہا ہوں...!
ﯾﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﮦ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ سمجھتے ہے ﻣﺠﮭﮯ
ﻣﯿﮟ سمجھتا تھا ﻣﯿﺮے یار سمجھتے ہے ﻣﺠﮭﮯ
کون سا انداز ھے تیری محبت کا زرا ھم کو بھی سمجھا دے۔۔۔۔۔۔
مرنے سے بھی روکتے ھو اور جینے بھی نھیں دیتے۔۔۔۔
نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!
تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕
اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی...💔
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں.. 🔥
اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے
🖤مرشد جون ایلیا🖤
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔
"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ________ لگتا نہیں"