وہ برسوں کی باتیں کرنے والا
میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا..!! 🖤🔥
آخرِ شب کی داستاں اور کریں بھی کیا بیاں
ایک ہی آہِ سرد تھی سارے دیے بُجھاگئی
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
تیرے بَدن کا لمْس، کہاں یاد تھا مجھے
جھونْکا ہَوا کا درسِ پذِیرائی دے گیا
سَر بَر ہوئی نہ وعدۂ صبر آزما سے عُمر
فُرصت کہاں کہ تیری تمنّا کرے کوئی
سجدے میں تھوڑی دیر ٹھہر کے تو دیکھو
جتنی الجھنے ہے سب سلجھ جائیں گی
رو رو کر ڈھونڈا کرو گے ایک دن میرے جیسے تنگ کرنے والوں کو......
چلے جائیں گے ہم ایک دن کسی خوبصورت کفن کا نصیب بن کر....
اپنی ذات کو رکھتا تھا میں تکبر کے محلوں میں
پھر مجھے عشق میری اوقات کی جھونپڑی تک لایا۔۔۔
شاید کہ اب کی بار کوئی رابطہ نہ ہو
شاید کہ اب کی بار تمھیں اک خبر ملے
-" مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں
بدتمیز , بدمزاج اور برے لوگ 🖤🔥
💯✌
سارے وعدے ہوئے بہانے سے
تم بھی آخر ہوئے زمانے سے 🌚💔🔥
اک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات سے۔
نادان کہہ رہے ہیں۔ جنم دن مبارک
توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥
ہم نے سیکھی نہیں منافقت 😊
جو زبان پر وہی دل میں ھے !! ♥
تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔
#ہم_وہ_نہیں_جو_دنیا_پہ_مریں_😘💯👌
#ہم_وہ_ہیں_جن_پہ_دنیا_مرتی_ہے_😇❤😍
مدت کہ بعد آئینہ دیکھا تو__ دفعتاً
منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں
میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ 💔
مجھکو خود سے جدا نہ ہونے دو۔
بات یہ ہے میں اپنے بس کا نہیں ۔
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain