کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت ک
سو چتا ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے اپنا لوں۔
تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔
چائے کی پیالی میں ، غم سارے گھول کر 💫
ہم سکون سے بیٹھ گئے وٹس ایپ کھول کر💫
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔💔
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
شــــدید طلب ہــے مجھے اُسکی
وہ ہــے کہ ذرا بھی میسر نہیں
شــــدید طلب ہــے مجھے اُسکی
وہ ہــے کہ ذرا بھی میسر نہیں
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
__❤❤
بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
*جس یاد میں_تیری یاد نہیں__کیا یاد ہے_وہ کچھ یاد نہیں*
*تیری یاد میں سب کچھ بھول گیا__کیا بھول گیا کچھ یاد نہیں*
یوں آؤ مقدر میں کہ پا کر تمہیں...😊❤️
عمر باقی خدا کے شکر میں گزار دى جائے ... 😊❤️
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا 💔
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا 💔
محبت کی آزمائش دیکھ دیکھ کےتھک گئے ھیں...
اے خدا
قسمت میں کوئی ایسا بھی لکھ دے جو موت تک وفا کرے........
انتظارِ یار بھی لطفِ کمال ہے👀
آنکھیں کتاب پر سوچیں جناب پر ❤
مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو....!!!💔💔
مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنے کا..؟
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain