وقت کی آندھیوں میں اُجڑ رہا تھا سنسار میرا. قسمت کی ٹھوکروں سے ٹوٹ رہا تھا گھر بار میرا. دل بھی درد سے بے چین ہو رہا تھا تبھی میرے دل سے نکل گیا. دل میں رہنے والا دلدار میرا. .....Usm@n_CH
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘 برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
❤میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤ ❤تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤ ❤
👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥❣😍 ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہے 🖕😁🔥💯
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے" ❤ وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
💞 مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو.💞💕 💞کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گی💞💕 Someone special
Good night all
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤ حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
💕💕نفرت تو نفرت ہے حقیر بنا دتیی ہے 💕💕محبت بھی عاشق کو فقیر بنا دتیی ہے
♥♥حسن نہ مانگ 💕💕نصیب مانگ 🌹🌹🌹اے دوست🌹🌹🌹 ♥♥حسن والے اکثرنصیب والوں کے غلام ہواہوتے ہیں
• خود کو چھوڑ گیا مجھ میں، یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا. 🍂 #
کمال ہے بکھرے سب اندر سے ہیں یہاں....!! اور سنوار جسم کو رہے ہیں....!!