میری پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی 😛 میں نے کہا ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جانتی ھو!!🙊 کہتی ہے لو!!میں جب بھی بیمار ھوتی ھو اسی سے دوائی لیتی ھو 🙈🙉😏😎😂 Usm@n_CH
😢😢😢😢 ظلم کی انتہا 😢😢😢😢 شادی😍کے تمام طور طریقے اور رسومات مکمل کرنے کے بعد پاپا نے بیٹی کو ڈولی میں بٹھایا!😢😢😢😢 ابھی ڈولی پچاس ساٹھ قدم چلی ہوگی کہ دلہن ڈولی سے اچانک کود کر بھاگتی ہوئی واپس اپنے گھر آئی!😳 سبھی گھر والے اور رشتہ دار یہ دیکھ کر حیران اور پریشان ہوئے!😧 دلہن سیدھے اپنے کمرے کی طرف بھاگی۔۔۔۔۔۔ماں پیچھے پیچھے گئی اور اس سے پوچھا: بیٹی۔۔۔۔۔! آخر ہوا کیا ہے؟😱 اس طرح گھر واپس آنا بدشگونی کی علامت ہے دلہن بولی: آپ کو شگونی بدشگونی کی پڑی ہے، اور یہاں میرا چارجر رہ گیا ہے. 😜😜 #😂😝😇
"دل کےشیشے میں تیری تصویر سجائی ہم نے....! "صرف تمہیں یاد رکھا ساری دنیا بھلائی ھم نے....! "ایک ایک پل صدیوں کے برابر کاٹ رھے ھیں....! "جانے کب ملےگا وہ جس کے لیے زندگی لٹائی ھم نے..#..! Usm@n_CH