ہوندی وفا جے شاکر بندیاں وچ
تے کتا جگ تے مشہور نہ ہوندا
💔💔 دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے 💔💔
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
میری شاعری کا عنوان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛
میرا دل❤ میری جان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛؛
میری زندگی میں رہے گی ہمیشہ تیری کمی ؛؛؛؛؛؛؛
میری حسرتوں کا ارمان ہو تم 👉 ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
💞
انکھوں سے ختم کیجیے پچھلے سھبی حساب
دل کو مت چھیڑے یہ مشکل سے جڑا ہے👇👇
تم نے بھی کون سا پلٹنا تھا
اس لیے ہم نے پکارا بھی نہیں
بڑھ بڑھ کر چومتی رہیں خوشیاں تیرے قدم
بھولے سے بھی نہ آئے تیری زندگی میں غم
اک مدت ہوئی تم کو دیکھا نہیں
اک زمانہ ہوا مسکرے ہوے 🔥
چلو یہ اچھا ہوا نیند لے گیا ورنہ
ترا خیال مری جان لے بھی سکتا تھا
اپنی حا لت کا بھی خیال نہیں مجھ کو. 🎭💘
میں نے اورروں سے سُنا کہ پر یشان ہوں میں. 🙄🥀
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
مجھے ہمدم تیری رفتار سے چلنا نہیں آیا ۔۔
تیرے اپنے دلائل ہیں میرے اپنے مسائل ہیں
برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے
بارش کی بوند بهی تمہں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
💕محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نا ہو جائے
💕ہم اپنا ہر قدم آپ کے قدم کے بعد رکھتے ہیں
❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی........
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں 💔
بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے ...
زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے...💔
تم درد دے کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو
خدا جانے تم ہمدرد ہو تے تو کیا ہو تا۔
سُن کے افسانہ میری بربادی کا اوروں سے
کیا ان کو اپنا ستم نہ یا د آ یا ہو گا۔
یقین ما نو کو ئی مجبو ریاں نہیں ہو تیں
لو گ عا دتاََ وفا نہیں کرتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain