سانسوں کی روانی پہ ایک نام سناؤں
آتجھ کو دل پہ لکھا تیرا نام دکھاؤں
تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے
ٹیچر ‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
پپو ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
😜😁😁
تم سے مل کر ہمیں لگا ہے پتہ
جان ہوتی ہے وارنے کے لئے
*_اچھی لگتی ہے مجھے اسکی بس یہی عادت_*
*_اداس کر کے مجھے خود تو خوش رہتاہے ......._*
*مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اے دوست*
*لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر*
رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا💔
میں نے گزارنی تھی محبت میں زندگی.
میرا تو سارا وقت ہی مرنے میں لگ گیا.
ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤
منزل ان کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے ❤
Join my mehfil(Na hosi dhola na posi Rola)
:::::meri public mehfil mein welcome
ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوۓ بیچارے لوگ
مانگیے جو ہم سے تو، فقط پناہ مانگیے🍁
❤💯✌
میری آنکھوں پہ کوئی آیت پڑھ کر دم کرو💞💞
یہ مسلسل تمہے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں.!
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔
🌾🎋💑🎋🌾
پیچھے کون کیا بولتا ہے فرق نہیں پڑتا 💞
❤سامنے کسی کا منہ نہیں کھلتا یہی کافی ہے 💞
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں!
صاحِب...
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے!! ♥
وھم کا شکار رہنے دے
اک تعلق، تو یار رہنے دے💔
مجھے اچانک بھلا گئے ہو_
کس کی باتوں میں آ گئے ہو__
وہ مجھے بھول ہی گیا ہوگا
یاد رکھتا تو ، سلسلے رکھتا
خاک ہوں تو کیا مطلب!!🔥💞🔥
یوں ہی اُڑا دو گے؟ 🔥💞🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain