Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

کرتے تھے، تقلید کِیا کرتے تھے
میری ہر بات کی، تائید کِیا کرتے تھے
اب خُدا جانے کہاں، اُن کے ٹھکانے ہیں
جو مرے ساتھ کبھی، عید کِیا کرتے تھے

Usman_J@ni
 

ہم اس روز مناٸیں گے عید
ختم جس روز جداٸی ہو گی

Usman_J@ni
 

💖ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے💖
💖پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ھی کر دو💖

Usman_J@ni
 

کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!💔

Usman_J@ni
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏

Usman_J@ni
 

میں کیسے کہوں کہ اس کا ساتھ کیسا ہے🍀🍀
وہ ایک شخص تو میری پوری کائنات جیسا ہے💞💞

Usman_J@ni
 

جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔

Usman_J@ni
 

ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥 ❤

Usman_J@ni
 

سکوں دینگے ہمارے شعر پڑھنا،
اگر ہو جائے کچھ مثلاً "محبت "
❤️

Usman_J@ni
 

ہم عرض کریں گے تو شکایت ہو گی۔۔
آپ خود ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کیجئے۔

Usman_J@ni
 

تیرے ہاتھ بناؤں پینسل سے💞
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں🖤🔥

Usman_J@ni
 

تجھے اب شاید مجھ سے کوئی واسطہ نہیں
لیکن !
میں اب بھی رات کو ذرا_____ دیر سے سوتا ہوں..

Usman_J@ni
 

آج بھی یاد آتی ہے۔۔۔۔اس کی اک عادت
جانے کا کہہ کر بھی ہاتھ کو پکڑے رکھنا

Usman_J@ni
 

آج بھی یاد آتی ہے۔۔۔۔اس کی اک عادت
جانے کا کہہ کر بھی ہاتھ کو پکڑے رکھنا

Usman_J@ni
 

میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣
❣❤❣

Usman_J@ni
 

❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے😍

Usman_J@ni
 

ظرف وسیع ہو تو
تعلق کو موت نہیں آتی

Usman_J@ni
 

بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯

Usman_J@ni
 

مطلب نکلائیے کھیلیے چھوڑ دیجئے 🔥
توڑ دیجئے درد دیجئے ثواب لیجئے 💔

Usman_J@ni
 

دل لگاتا ہوں سو بہانوں سے___!!
پر یہ تیرے سوا نہیں لگتا____💔