Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

عید کی چوڑیاں لے آؤ گی جب تم
نہ ہو کوئی پہنانے والا، تو مجھے یاد کر لینا

Usman_J@ni
 

تجھے یاد کرتے ہیں تو عید منا لیتے ہیں
ہم نے اپنے لئے ہر تہوار الگ رکھا ہے

Usman_J@ni
 

تمہاری دید سے مشروط میری عید ہے جاناں
نقابِ رُخ ذرا پھیرو کہ میری عید ہو جائے

Usman_J@ni
 

میں نے یوں تیری یادیں سنبھالی ہیں
جیسے عیدی ہو میرے معصوم بچپن کی

Usman_J@ni
 

عید کا دن ہے آج تو گلے مل
رسمِ دنیا بھی ہے ، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہے

Usman_J@ni
 

؂تجھ سے بچھڑے ہیں تو اب ہوش نہیں
کب چاند ہوا کب عید ہوئی

Usman_J@ni
 

عام دنوں کا تو حساب رہنے دو
یہ بتاؤ عید پر مجھے یاد کیا تم نے؟

Usman_J@ni
 

عید کا چاند فلک پہ نظر آیا جس دم
میری پلکوں پہ ستارے تھے تیری یادوں کے

Usman_J@ni
 

منگ عید دا تحفہ کی بھیجاں
جہڑا شوقاں نال سجا بھیجاں
دو چیزاں نیں میرےسینے وچ
دس دل بھیجاں یا ساہ بھیجاں.... ❤

Usman_J@ni
 

نصیب جن کو تیرے رُ خ کی دید ہو تی ہے
وہ خو ش نصیب ہیں خو ب ان کی عید ہو تی ہے۔

Usman_J@ni
 

غیروں میں ہے جو شاد اسے عید مبا رک
ہم جس کو نہیں یا د اس کو عید مبا رک۔

Usman_J@ni
 

رُو ٹھنے والے اگر اجازت ہو
عید کے روز ملنے آ جاؤں ۔

Usman_J@ni
 

سا ل بھر عید کا رستہ نہیں دیکھا جاتا
وہ گلے مجھ سے کسی اور بہانے لگ جائے۔

Usman_J@ni
 

حاصل اس ملکہ کی دید نہیں
عید ہے اور ہم کو عید نہیں

Usman_J@ni
 

میں عشق کے اعتکاف میں ہوں
دیدار یار ہو جائے تو عید کرلوں❤

Usman_J@ni
 

عید کے دن جب قریب دیکھے
💔💔💔💔
میں نے اکثر اداس غریب دیکھے۔

Usman_J@ni
 

اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
اور یہ بھی کہنا کہ ہماری عید بھی مبارک کر دے

Usman_J@ni
 

تیری دید جس کو نصیب
وہ نصیب قابل دید ہے
تجھے سوچنا میری چاند رات
تجھے دیکھنا میری عید ہے

Usman_J@ni
 

اس عید پر ہم رسمِ محبت____کا رخ موڑ دیں گے
چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے😥

Usman_J@ni
 

نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں
اور
بال بناؤں کس کے لئے۔۔۔😭😭😭😭