Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

مَیں تو آوارہ ہوں بد نام ہوں زمانے میں
دوست
تم لوگ تو مقدس ہو پهر وفا کیوں نہیں کرتے.

Usman_J@ni
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں

Usman_J@ni
 

غلط فہمی اور غصّے سے ہی تعلق ٹوٹتے ہیں
😔ورنہ گلے لگا کر کون کہتا ہے😔
😭آج سے ہمارا تعلق ختم💔

Usman_J@ni
 

وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے
لوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی

Usman_J@ni
 

💦مجھے گرتے ہوئے پتتوں 🍃نے بتای یہ بات
💚اگر بوجھ بن جاو گے تو اپنے بھی ایک دن گرا ہی دے گے 🌴

Usman_J@ni
 

*کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے*💔
*میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا*😭

Usman_J@ni
 

رات ساری گزرتی ہے ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی ؟ ہے ؟نہیں ہے ؟

Usman_J@ni
 

💞"لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا"💞
💞"ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں"💞
💞"💞

Usman_J@ni
 

👈وہی ہوا نہ تیرا دل بھر گیا ______ھم سے !
.....
میں نے کہا بھی تھا یہ محبّت نہیں جو تم کرتے ھو !!!

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

Jumma Mubarak

Usman_J@ni
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

#پتا_پیار_دا_تینوں_تاں_لگدا
#تُوں_میں_ہوندا_میں_تُوں_ہوندا 💯💯..

Usman_J@ni
 

شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

میں ساتھ والے گروپ کی سب سے پیاری لڑکی کو آنٹی بول کر بھاگ آیا😜😂
اب وہ اپنے گروپ کے سارے بھائی اکٹھے کر کے ادھر لا رہی
ہے🤕🤕
اوے مینوں بچا لو۔۔۔😂😋😅🙈

U  : post by jani - 
U  : post by jani -