Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

بیٹھے بیٹھے دل نے کہا "دمادم" میں کچھ پوسٹ کرو 😎
پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے 😛
پھر سوچا دل "پاگل" ہے تو کیا ہوا 🤣
دمادم والے کونسا پروفیسر ہیں 😒 😅 😅 😅 🤣

Usman_J@ni
 

خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه ہمارے گروپ کے کچھ ممبر تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂😂😂😂😂🤗🤗

U  : "-آئینہ کہاں دیکھتے ہونگے وہ آئینہ انھیں دیکھتا ہوگا " - 
Usman_J@ni
 

آج کل لوگوں کی محبت چائے جیسی ہے ،
تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہے ...☕

Usman_J@ni
 

وہم سارے،،،،،،،، تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھے بھول سکتے ہیں❤
💔

Usman_J@ni
 

جس کو پانا محال ہے محسنؔ
اس سے ملنے کے خواب دیکھوں میں۔

Usman_J@ni
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

*لوگوں کو جتنی مرضی وضاحتیں دے دیں جن کے دل میں بغض ہو وہ آپ کو کبھی سمجھ نہیں سکتے*

Usman_J@ni
 

نہ کامیاب ہوتا ہے نہ ناکام ہوتا ہے
آدمی عشق میں بس بدنام ہوتا ہے

Usman_J@ni
 

💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞

Usman_J@ni
 

❣🔥💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞

Usman_J@ni
 

ﺑﺎﻗﯽ ﺟﻮ ﺷﮑﻮﮦ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ__♡ ﻭﮦ ﮐﻔﻦ ﭘﺮ ﻟﮑﮫ ﺟﺎﻧﺎ__🙃💞

U  : post by jani - 
U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

ان بارشوں کی بوندوں میں نہ جانے کس کے آنسو ہیں ۔
صدیوں پہلے شاید کوئی صدیوں بیٹھ کے رویا تھا۔

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏

Usman_J@ni
 

آج کسی نے دل توڑا تو ہمکو جیسے دھیان آیا
جس کا دل ہم نے توڑا تھا وہ جانے کیسا ہو گا

Usman_J@ni
 

وحی اترتی تھی کیا زمانے پر
لوگ کہتے تھے تو مجھے چھوڑ دے گا