فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا
دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜😂😜
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا 😍
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے 🤔
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے 😆😆😆
مجھے پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے,
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے,,,,,
تجربہ ایک ہی عبرت کا ہوتا ہے بہت,
میں نے دیکھا نہیں عشق دوبارہ کر کے
یہ لفظوں کی شرارت ہے،،
سنبھل کر کچھ بھی لکھنا تم،،
محبت _______ لفظ ہے لیکن،،،
یہ اکثر ____ ہو بھی جاتی ہے..
چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے حال ان کا. 💔
ڈرتے ہیں کہی کہہ نہ دیں تمہیں یہ حق کس نے دیا😢😢
ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے سب سے دور رہنے لگے ہیں
"اے دوست"
ورنہ تنہائی کی کیا جرت تھی کہ ہمیں برباد کرتی💔💘
اگر اس کو میری محبت پہ یقین نہیں تو اس کو کہو آزمائے مجھے
وہ خود کو آئینہ سمجھتے ہیں تو پھر آئینہ دکھائے مجھے
میں ایک ایسا دیا ہوں جو دن رات اس کی یاد میں جلتا رہتا ہوں
اب آکر کوئی بجھائے مجھے
میں جس کی آنکھ کا آنسوں تھا اس نے قدر نہ کی میری
اب میں بکھر گیا ہوں کوئی آکر اٹھائے مجھے
آؤ، آپس میں کچھ گِلے کر لیں..!
ورنہ یوں ہے کہ پھر گِلے بھی کہاں..!
؎ جونؔ ایلیا 🥀
★__مجھے پرواہ نہیں زمانے کے نوابوں کی🔥
__..میرا اپنا میعار ھے اسی میں رہتا ھوں_
#...✌🏻❤.!
نمک کو ہاتھ میں لے کر___ستمگر سوچتے کیا ھو!!
ہزاروں زخم ھیں دل پر ___جہاں چاھو چھڑک ڈالو!!
ﻣﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻧﮯ، ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ
ﺍﺏ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ،ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ۔❤️🥀
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔
#محبت کا #دوسرا نام #قربانی ہے🥰🗡️⚔️
#سب اپنے اپنے #محبوب تیار رکھیں #وڈی_عید آنے والی ہے😂😁🙈
کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا😍😍
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
اِنبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜
🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂
😂😃😉😆😄😎😀
دمادم کافی بور ہوگیا
ایسے کرو دو تین ممبرز شادی کر لو🙈🙈
بچے ہوں گے رونق لگی رہےگی😍😘
ایک پوسٹ سے دوسری پوسٹ پر اچھل کود کرتے رہیں گے😀
پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭
کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈😂😂
😂😂😂
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻭﮦ !....... ﺍﺳﮑﻮﻝ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ
😄😃😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain