Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟😜
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....🤣😃😆

Usman_J@ni
 

پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜

Usman_J@ni
 

تم لکھ کر لانا دل کی باتیں کورے کاغذ پہ۔
ہم بتائیں گے تمہیں کہ اسکا ھوائی جہاز کیسے بناتے ہیں ⁦☺️⁩⁦☺️⁩😂

Usman_J@ni
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂

Usman_J@ni
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂

Usman_J@ni
 

میں وہ واحد معصوم ہوں😂🤐
جس کی group میں کوئی سیٹنگ نہیں😂
Qasmy🙈

Usman_J@ni
 

پاگل: ڈاکٹر صاحب، میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔ آپ اس کا علاج کریں۔
ڈاکٹر: کون سے حصے پر؟
پاگل: دانت پر!!!
🤣🤣😅😅😆😆

Usman_J@ni
 

اسٹیشن پر لکھا تھا .......
انجان آدمی سے کچھ نا لے
میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝
اب تھانے میں ہوں ....!!😳
😃😃😄😄😂😂🤣🤣

Usman_J@ni
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜

Usman_J@ni
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉

Usman_J@ni
 

صرف محبت سے بات نہیں بنے گی
آپ کو چائے بھی بنا کر پلانا پڑے گی😛😍😂

Usman_J@ni
 

کسی کی جان نہیں بستی مجھ میں
ہر ایک کا دردِ سر ہوں میں "🌚🥀

Usman_J@ni
 

وہ تیرا شـــہر ، تیرے لوگ ، روایات تیری
تم اگر گاوں میں ہوتے تو ہـــــمارے ہوتے.....🍁

Usman_J@ni
 

#جینے کا یہی انداز رکھو.👇👇
#جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو👌👌.

Usman_J@ni
 

ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
🔥✌🔥

Usman_J@ni
 

اس سے پہلے بھی روایات میں آیا ہوا ہے
عشق کا نام فسادات میں آیا ہوا ہے
وہ میرے دل میں بہت دیر نہیں ٹھہرے گا
شہر کا شخص ہے دیہات میں آیا ہوا ہے

Usman_J@ni
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓

Usman_J@ni
 

یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تمہیں بھول جائیں گے
وہ تیرا شہر ھوگا جہاں بےوفا لوگ بستے ہیں

Usman_J@ni
 

♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤

Usman_J@ni
 

لڑکی____ دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂
🤭🙈 😂😂😂