Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

لڑکی لڑکے سے ۔۔۔۔۔ مجھے نمازی لڑکے پسند ہیں ۔
لڑکا ۔۔۔۔۔ اچھا میں ابھی رکوع میں ہوں بعد میں بات کرتے ہیں ۔ 🤣🤣🤣😢

Usman_J@ni
 

ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر.....!!!!!
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., زندگی میری!!!❤

Usman_J@ni
 

بند دوکانوں پر آن لائن خریداری کے لیے باہر لکھے گئے نمبر پر کال کرو تو جواب ملتا ہے
شٹر چک کے اندر آ جا
🤣🤣🤣

Usman_J@ni
 

اچھی بیوی اور چڑیل ایک جیسی ہوتی ہیں. 🤔🤔🤔🤔
کیونکہ
انکی باتیں تو سب کرتے ہیں.
لیکن آج تک دیکھی کسی نے نہیں. 😅😅😅🤣

Usman_J@ni
 

دل تو بھت دور کی بات ھے ❤️
میں تو اسے اپنے حصے کے سموسے نہ دوں؛؛؛
😂😂😂😂😂😂

Usman_J@ni
 

مرد بچارے کبھی حقوق نہیں مانگتے ..
بس وٹس ایپ نمبر مانگتے ہیں۔۔۔😜😜😜

Usman_J@ni
 

جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بھی آج کل دمادم پر دو دو گرل فرینڈ ہیں
🙊🙊😍😍😍😂😂😂

Usman_J@ni
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎

Usman_J@ni
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

Usman_J@ni
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...

Usman_J@ni
 

ھم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیئے تجھ سے ملاقات نہیں چاھتے ہیں . .

Usman_J@ni
 

ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___! 💔
💔💔

Usman_J@ni
 

😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں🤣😂✌🏻

Usman_J@ni
 

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو لوگ کہتے ہیں 😍
ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے😯😅😁

Usman_J@ni
 

میری پوسٹ پہ ماسک پہن کر آیا کرو ... ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئ ...🙈😒💁

Usman_J@ni
 

اگر کوئ لڑکی آپکو ⁧‫#گھاس‬⁩ نہیں ڈالتی 😕تو پریشان مت ہوں۔۔۔۔آپ انسان ہیں کھوتے نہیں😝😛😜😠😡😂👌
😂😂✌

Usman_J@ni
 

شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے😜
اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے😂😂😂😂🤔

Usman_J@ni
 

بہت ہی جھوٹا دوست تھا۔۔
جو کہتا تھا جان بھی مانگوگے تو دے دونگا ۔۔
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتا ہے۔۔
اگر مانگتا ھوں تو گالیاں دیتا ہے !! 😂😂😂

Usman_J@ni
 

جو ہر کسی کی ہوجائیں
تھوکتا ہوں میں ایسی خاندانی لڑکیوں پر💕🔥

Usman_J@ni
 

میں تو بس اک نام تھا اور مجھے ہواؤں میں
دھول پہ لکھ دیا گیا, اور اڑا دیا گیا
سید جون ایلیاء