اُس پر کالا سب کچھ جچتا تھا
کالی آنکھیں
کالا تِل
کالا دل🍃🔥
❤️ 👌
میں چاہتاہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے..
میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خاموشی نکلے.!!
⭐____تُمھیں احساسِ ندامت ہو تو اتنا کرنا!
پھر کسی شخص کو نہ اِس طرح رسوا کرنا.🙂
وہ اپنی جیت پر خوش زیرِ خمار بیٹھا ہے
کوٸی اسے خبر کرو ، وہ مجھے ہار بیٹھا ہے
نہ بذم اپنا؛ نہ سا قی اپنا؛ نہ جار اپنا؛ نہ یار اپنا🔥
اگر یہی ھے نظام ہستی غالب تو زندگی کو سلام اپنا✋
اے *عشق*!!! اپنا طریقۂ *امتحان* بدل
ہر *محنتی* شاگرد تیرا *فیل* ہوا هــے
*-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟*
*بڑے نادان ہو زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥🌸*
سوچا تھا صبح اُسے پرپوز کر دوں گا 🙊🙈🥰😍
مگر اُس نے رات کو ہی بلاک کر دیا 💔😟😒🙄🙄😞
لڑکا:: جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی :: کیسے😳
لڑکا:: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو 😌
لڑکی:: کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے انکھیں بند کیں تو پرس سے تین سو غائب تھے۔ 😏
😂😂😂
لڑکی فیل تو شادی
اور لڑکا فیل تو رکشہ یہ کیسا انصاف ہے😂😂😂😜😜 😜🇵🇰
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
*تو میرے دل پہ ______ ھاتھ تو رکھ۔۔۔!!!*❤️
*میں تیرے ھاتھ پہ______ دل نہ رکھ دوں تو پھر کہنا۔۔۔!*💖
"••آپ دُکھا تو رہے ہیں دل مگر😇••"
"••خیال کیجیے گا، خدا کو پتہ نا چلے🙂💔••"
ہاۓ کب آئیگا وہ دن جب وہ بچوں سے کہے گی سوجاؤ🙈🙈
میں تمہارے پاپا کے پاؤں دبا کے آتی ہوں 😜🤪🤪
🙊🙈🙊🙈
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂
بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___😔
کچھ بچپن سے نکمے تھے😉
کچھ دمادم کی مہربانی ہے😂😛😛😜😜
پاکستان میں ہر تیسری لڑکی وٹامن اور موبائل بیلنس کی کمی کی شکار ھے .😂😂😄
🙈دلہن تو میں دمادم سے ہی لے کے جاؤنگا😍 اور شادی کا سارا خرچہ ایڈمن سے کرواوں گا😂
🤪🤪میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی مجھے ان باکس میں آکر کہے ۔
آپ کسی کے ساتھ فری نہ ہوا کریں مجھے اچھا نہیں لگتا ۔😌😂😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain