خاک میں ڈُھونڈتے ہیں سونا لوگ..!
ہم نے سونا سپردِ خاک کِیا..!
؎ انورؔ مسعود 🖤
-"ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ ،گاڑی، دولت، شہرت اور آسائشیں نہیں چاہیے ہوتیں ! کچھ لڑکیوں کے لیے بس ایک مخلص شخص کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے.♥
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے💕💕
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔💕💕💕
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سناکر...
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو.... 💔💔

قصہ آج ختم کیجئے
اگر ہم آپ کو پسند ہیں تو اظہار کیجئے ❤🔥
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں
'
اتنے قریب آؤ کہ سانسیں مشوره کریں ...
تم سن رہے ہو نہ ' مجھے تم سے محبت ہے.. ♥
تھوڑی آگ ملے گی صاحب 🔥
معاشرے کے اصولوں کو لگانی ہے 💔
💥

مل جائے گا ہم کو بھی کوئی ٹوٹ کے چاہنے والا
اب شہر کا شہرتو بے وفا نہیں ہوتا

رات آتی ہے یوں پھر چڑھتا ہے دن،
دیکھ! تیرے انتظار میں موت نہ آجائے!
💔
اب اعتبار کرنے کو جی چاہتا تو ہے لیکن۔۔
پرانے خوف دلوں سے کہاں نکلتے ہیں....💔
تم مجھے پھر سے ستانے لگے
کیوں مجھے پھر سے یاد آنے لگے💔
داخلہ ممنوع ٹھہرا ____ میرا میری ذات میں
دائرہ کھینچا کسی نے جب سے اپنے نام کا..
❤_____مُحبت تو مُحبت ہے_____❤
اور ہمیشہ تُم سے رہے گی..
پِھر چاہے تُم ناراض ہو..
بے رُخی دِکھاوّ..
چِلاوّ.. خاموش ہو جاوّ..
یا پِھر بھول جاوّ________🌺
یہ وبا کے دن گزر جائیں گے تو پھر
اِک ملاقات رکھیں گے چائے پہ ❣️☕🌹
اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain