Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا

Usman_J@ni
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

Usman_J@ni
 

ہمیں جلد بچھڑنا پڑ گیا تھا
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی💔

Usman_J@ni
 

ہم بھی عجـــــــــــــــــــیب آدمی نکلے
ایـــــــــــــــک ہی شخص کے ہو کر رہ گئے
💔

Usman_J@ni
 

کبھی زندگی سے _______ گِلا کر کے روئے
کبھی موت کی _______ دعا کر کے روئے
عجیب سِلسلا ہے ______محبت سے نماز کا
قضا کر کے بھی روئے۔____ ادا کر کے بھی روئے😔👍🌟

Usman_J@ni
 

!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤

Usman_J@ni
 

مرشد سنا تھا ،وقت ہر درد کی دوا ہے۔
پر مرشد ہمارا"درد" تو بڑھتا ہی چلا گیا۔۔۔۔

Usman_J@ni
 

💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞

Usman_J@ni
 

دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......

Usman_J@ni
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣

Usman_J@ni
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

Usman_J@ni
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

Usman_J@ni
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊

Usman_J@ni
 

یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں❤'
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤'

Usman_J@ni
 

⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘

Usman_J@ni
 

عید کا دن اور اتنا مختصر
دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
*❣❣❣*

Usman_J@ni
 

" - ہمیں یہ وبا کُچھ نہیں کہتی ___
ہم تیری مُلاقات کے بیمار ہیں "❤️

Usman_J@ni
 

"-سنو جاناں۔۔۔خدا دیکھ رہا ہے
تمھاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی•"😢💔🔥

Usman_J@ni
 

:*"ہم جن کی خاطر محبتوں کی ہر حد سے گزر گۓ،،،،🔥
*"وہ اب بھی پوچھتے ہیں.............سچ بتاؤ وفا تو کرو گے،،،،* 🔥

Usman_J@ni
 

:عشق،پیار، محبت ،اب کہاں صاحب دغا،دھوکا،فریب،اب سرعام بکتےہیں