Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

کچھ تو بات ہے " محــبت " میـں ورنہ
ایک " لاش " کے لئے کوئی
تـاج محــــــــل نہیں بناتا___!! ♡

Usman_J@ni
 

💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞

Usman_J@ni
 

نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔

Usman_J@ni
 

کسی کا کیا جو قدموں پہ جبینِ بندگی رکھ دی
ہماری چیز تھی ہم نے جہاں چاہی وہاں رکھ دی

Usman_J@ni
 

جن سے محبت کی جاتی ہے
انہیں چھوڑا تو جا سکتا ہے❣️
بانٹاکسی قمیت پہ نہیں جاسکتا..✅
_____😍

Usman_J@ni
 

اب تو مر جاتا ہے رشتہ ہی بُرے وقتوں پر
پہلے مر جاتے تھے رِشتوں کو نِبھانے والے...............🔥

Usman_J@ni
 

موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی

Usman_J@ni
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!

Usman_J@ni
 

ﺗﺨﺘـﯽ, ﻗﻠـﻢ, ﺩﻭﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﮩﻠـﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨــﮯ!!!!
ﯾﮧ ﻋِﺸـﻖ ﮐﺎﺋـﻨﺎﺕ ﺳـﮯ ﭘﮩﻠـﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨــﮯ!!!!

Usman_J@ni
 

کہیں مومن ملتے ہیں
کہیں پہ شیطان ملتے ہیں
مجہے جانا ہی اس وادی میں
جہاں انسان ملتے ہیں

Usman_J@ni
 

مجھے پسند نہیں یہ سلام یہ دعا..🥀
دل میں منافقت اور منہ پر ہاۓ واہ..!!

Usman_J@ni
 

شہر کا شہر خوبصورت ہے...❤
آپ کیا ہر مکاں میں رہتے ہیں...

Usman_J@ni
 

مرشد ! ہماری رونقیں دوری نگل گئی
مرشد ! ہماری دوستی شبہات کھا گئے🚫💯

Usman_J@ni
 

آنکھیں جُھکی جُھکی، چہرے پہ کتنا نور تھا
ظالم کی سادگی میں بھی کتنا غرور تھا
♥♥♥🔥🔥

Usman_J@ni
 

🖤غیر کی باتوں کا آخر آعتبار آ ہی گیا۔
میری جانب سے تیرے دل میں غبار آ ہی گیا۔
🖤جانتا تھا بے وفا کھا رہا ہے جھوٹی قسم۔
سادگی دیکھ کر پھر بھی اعتبار آ ہی گیا۔
🖤جی میں تھا اے حشر اب نہ بولیں گے ان سے۔
بے وفا سامنے آیا تو پیار آ ہی گیا۔

Usman_J@ni
 

*لوگوں سے دور رہیے صاحب ....*💔
*اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں..... 💔

Usman_J@ni
 

کبھی فرض تھے کسی پہ ہم
رفتہ رفتہ قضاء ہو گئے

Usman_J@ni
 

💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم میں💞❤

Usman_J@ni
 

قہقہ لگا کے وہ اپنی سہلیوں سے یہ کہتی ہوگی
کہ مجھ سے محبت کرنے ولا اب شاعر بن گیا ہے

Usman_J@ni
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے ___________!
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم
💝