کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے
مرشد مری تو زندگی برباد ہو گئی🖤
تیرے کچھ خواب جنازے ہیں میری آنکھوں میں__!!*
*وہ جنازے جو کبھی گھر سے اٹھائے نہ گئے__
محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے❣️
میرا درد میرا ہی درد تھا...!!
بہت درد ہوا یہ جان کر ۔۔۔😟
#جون ایلیا
*اگر شوق سے ڈھونڈو گے تو مل جائیں گے تم کو..!!*
*ہم ریت میں کھوئے ہوئے سکے کی طرح ہیں..!!*
"کبھی راستے بدل گۓ کبھی ارادے بدل گۓ...
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل
گۓ
"محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گۓ...
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گۓ
💔👈🏻
#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔
خاموشی سے اجڑ جاؤ گا تم نظر انداز مت کرنا .="*
تیری عزت کی خاطر میں اپنی محبت سے مکر جاؤ گا .="*
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
!؛؛ اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی ۔۔
!۔۔؛۔۔!
؟!! وہ کشتیاں بنانے والے بچے اب عشق کر بیٹھے ہیں ۔۔!😓
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!♥️♥️
کہاں لے جاؤں تجھے اس رات کے اندھیرے میں!!!..
اے دل ♥
میں بے بس ہوں میرے پاس ہی سوجا...!!
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣
❣❤❣
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے ___
گماں نہ تھا کہ ترا ساتھ چھوٹ جائے گا.....
وصل کی پہلی شب اور اُنکا ناز سے یہ کہنا
سچ بتاؤ کیا کروگے شمع بجھ جانے کے بعد
ﺍﺭﮮ ﮨﻢ ﺗﻮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ -----ﻟﻮﮒ
❤❤."ﮨﻢ ﺳﮯ #ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﯾﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ-----ﻟﻮﮒ#"
❤❤" ﺳﭽﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ#
تم سے ہمارا واسطہ, اتنا ہی رہ گیا ہے کیا
ہم نے سلام کر لیا تم نے جواب دے دیا …!!💔
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain