پتا نہیں سدھر گیا ہے یا بگڑ گیا یے۔۔۔🤷💕
پر یہ دل اب کسی سے شکایت نہیں کر تا ۔

میں اب جیت بھی جاؤں تو دل خوش نہیں ہوتا
جس شخص کو ہارا ہوں وہ انمول بہت تھا.....!!!
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھنا
ایک شخص نے مجھے مجھ سے بیزار کر دیا

تیرے خط آج لطیفے کی طرح لگتے ہیں
خوب ہنستا ہوں جہاں لفظِ وفا آتا ہے...
یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صُورت
ابھی تو عُمر ھے اور عُمر بھی جُدائی کی💔🔥


میرے دلاسے کیلئے یہ بٌہت ہے -
کہ - تٌم میرے بغیر خوش ھو •
کب تک رہو گے آخر یوں دور دور ہم سے
ملنا پڑے گا تم کو ایک دن ضرور ہم سے——🌺🌺
دامن بچانے والے یہ بے رخی ہے کیسی
کہہ دو اگر ہوا ہے کوئی قصور ہم سے——🌺🌺
ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے——-🌺
ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے——🌺🌺
میں گھٹتا جا رہا ہوں دھیرے دھیرے
مجھے آپکی کمی کھانے لگی ہے
😔





بےزبان نہ سمجھ میری خاموشی کو
شور کرتا نہیں _____ کبھی گہرا پانی..
کاش___ انہیں خواب ہی آ جائے کہ ہم__؟
ان کے بغیر____ رہ نہیں سکتے..
#
وہ جو رہتی تھی دل کے محلے میں
پھر وہ لڑکی مجھے ملی ہی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain