تیری آواز میرا رزق ہوا کرتی تھی
تو مجھے بھوک سے مارے گا,معلوم نہ تھا

ﻓﻘﻂ ﺍﯾﮏ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ،
ﻣﻼ ﮐﺮ ﻧﻈﺮ ﮐﻮ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮯ ﮔﺎ :!! )
کبھی ہیرے کبھی پکھراج میں ڈھلنے والے
ہم نے پتھر بھی چنے____ رنگ بدلنے والے
"کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل.؟
ہم نے کہا صرف سانسیں...!✌🔥


عشق وہ نہیں جو ہو جائے
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے ❤✌💯👍


*رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر*
*جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی 😢 💔*
کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..
❤

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥
"ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں۔۔!!
لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں۔
وہ پاگل مست ہے اپنی وفا میں
میری آنکھوں میں آنسو آرہےہیں

طبیب دیکھ ، نا جانے کیا ہُوا ھے آنکھوں کو .!!
سب نظر آتا ھے مگر ، محبوب نظر نہیں آتا .!!
خبردار:
محبت نوشی صحت
کیلے مرض ھے،
اگرطبیعت ذیادہ
خراب ھوتوفوری
شادی کرلیں،
تمام SMSوالدین کی پہنچ سے
دور رکھیں،
وزارت عشق
حکومت دل
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain