شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں....💗💗💗
اس کاتب تقدیر سے زرا اصرار تو کر......💞💞💞💞
میں نے تو ایک شخص پر ختم کر دی،
اب مُحبت کسے کہتے ہیں مُجھے کیا معلوم 🌝
♥
💞بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی💞
💕💕
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی💞
خاک. سے .تم اور. خاک . سے. ہم
پھر . کیوں. خاص. ہو تم. اور. عام .ہیں .ہم