💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

دل جس کا طلبگار ہے
اس کو خبر ہی کہاں 💔💔*🔥🔥🔥*
نہیں معلوم کب سے ہے _____ تعلق تم سے♥️
تمہارا عکس تھا دل میں تمہارے نام سے پہلے
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ هے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ_
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
ﺷﮩﺮ ﺳﻨﺴﺎﻥ ﮨﮯ ﮐﺪﮬﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺧﺎﮎ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﯾﻮﮞ ﺗِﺮﮮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﻟﺮﺯﺗﺎ ﮨُﻮﮞ
ﺟﯿﺴﮯ ﭘﺘّﮯ ﮨﻮﺍ ﺳﮯ ﮈﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ
پتہ ہے ہماری اور تمہاری مسکراہٹ میں فرق کیا ہے.....?
تم خوش ہو کر مسکراتے ہو اور ہم تمہیں خوش دیکھ کر مسکراتے هے۔۔..
💕💕

تصور میں، تخیل میں، خوابوں میں، خیالوں میں
میری بیتاب نظروں نے ، جدھر دیکھا تمہیں دیکھا..
اسے ہر رات جب بھول جانے کی قسم کھاتے ہیں
ٹپک پڑتے ہیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ھے
بات بات پہ جھوٹ بولتا ہے، فریب دیتا ہے....
خیر ہے، محبوب ہے اسے زیب دیتا ہے...
لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔

"دل کے قصے ___ کہاں نہیں ہوتے.🍀🌸
ہاں! وہ سب سے بیاں نہیں ہوتے"!❤✌
___________💕💯

💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain