ﺳﻨﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﮮ ﮨﻮ ﺗﻢ____!!!!
ﭘﺮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ____!!!
💗💗

بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤
ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤
ہاں یاد ہیں اسکے آخری الفاظ یہی تھے
اب جی سکو تو جی لینا ویسے مار جاؤ تو بہتر ہے 💔
بد گمانی کو بڑھا کر تم نے ..... یہ کیا کر دیا....
خود بھی تنہا ہو گئے ، ہم کو بھی تنہا کر دیا....
وہ کیا جانے کیا ہوتی ہے یکطرفہ محبت.....!
۔
تپتے صحرا میں پھرتا ہو جیسے پیاسا کوئی.....!




تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم..❤
;قسم خدا کی ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے
""
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
" کیا نین ، جو اُتار نہ پائیں تیری نظر 💖💖❤
وہ دل ہی کیا جو صدقے میں وارا نہ جا سکے"
خدا کرے صدیوں تک سلامت رہے 💞
وہ محبت جو مجھے تیرے نام سے ہے.😘


Good Morning Jumma Mubarak All


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain