یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔
اتنـــــــــا درد تو مـــــــــرنے سے بھی نہ ہوگا۔۔۔
جتنـــــــــا درد تیری خامـــــــــوشی نے دیا ہے۔۔😶😶
🌚🌸🍂
*تم میری اذیت کی وہ حد ہو*
*جسے سوچ کے میں رو پڑتا ہوں🙃💔*
اب نہیں رہا انتظار کسی کا
جو ہوں خود کہ لیے ہوں💯
وہ میرے سینے سےلگ کرجسکو روئی وہ کون تھا
کس کے بجھنے پر میں آج اُس کی جگہ روشن ہوا
میں تو لکھتا ہو تم پڑھو شاید
داد پانے کو کون لکھتا ہے ۔۔۔
محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے جناب....
میری تو جان بستی ہے آپ میں💞
کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے
♡👈
میں نے اک عمر میں دیکھی ہے کئی بار قضا
میں نے اک عمر میں"چاہا ہے کئی بار تجھے
محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے کہا...
یہ دنیا کی رسم ہںے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا...
گلہ معاف! مگر میں جہاں پڑا ہوا ہوں
مرے چراغ! تری روشنی اُدھر کم ہے۔
تم میرا___میں تمہارا___سکون ہوں'''
تم کہاں ہو؟___میں بے سکون ہوں💔
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💘💘
بہت شدت سے انتظار ہے تیرے اس لمحے کا
جب گلے سے لگا کر کہے دعا قبول ہو گی تیری
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!