•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤

•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤
جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ،
حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ...!!!
معصوم افراد ہمیشہ دھوکہ کھاتے ہیں
کیونکہ وہ غلط لوگوں پہ بھروسہ کرتے ہیں
وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے___!!
*صاحب...*
ہم نے بھی مُسکرا کے کہہ دیا ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے___
.. 💗
""""""
نکلتا تو وہ بھی رات کو ہے اور ہم بھی,,,
...
پھر کیوں لوگ اسے "چاند" اور ہمیں "آوارہ" کہتے ہیں...!


خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤
ﺩﻝِ ﮐﻤﺒﺨﺖ ﻧﮯ ﮐُﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮔِﺮﺍﯾﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ...
ﯾﺎﺩ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍَﻧﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ...
ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ___ ﮨﻮﺍ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ __
ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ __ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺎ !!.

اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
"ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﺗﻮ.......... ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎؤﮞ"
.ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺗﯿﺮﮮ؟

ﮔﻮﻧﺠﮯ ﮔﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ___
ﺟﺲ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺑﮭﻼ ﺳﮑﻭ ﻭﮦ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻫﻮﮞ ﻣﯿﮟ ___
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
💔ʊɖǟֆֆ քǟռƈɦɨ 💔
اُس پھولوں کی شہزادی کے نین نشیلے ایک طرف
میں نے اُس کے چشمے پر بھی بیس کتابیں لکھی ہیں
🌸

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain