اک شام کے آنچل میں چھپا کر تمیں جاناں
خواہش ہے کہ دیکھوں تنہا صورت تیری

ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺗﻮ ﮬﺮ ﮔﺰ ﻧﮧ ﺩﻳﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ,,,,,,,,
ﺻﺮﻑ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﺍﺑﮭﯽ.........
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💔ʊɖǟֆֆ քǟռƈɦɨ 💔
ترے چہرے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن,,,,,,
تو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا........
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💔ʊɖǟֆֆ քǟռƈɦɨ 💔
تنہائی کے یخ لمحوں میں آئیں گے تیرے کام
اشعار میرے سردی میں شالوں کی طرح ہیں
💔ʊɖǟֆֆ քǟռƈɦɨ 💔

یہ جو تم مجھے اتنا ستاتی ہو
اتنے نخرے کہاں سے لاتی ہو❤
💔ʊɖǟֆֆ քǟռƈɦɨ 💔

اک شام کے آنچل میں چھپا کر تمیں جاناں
خواہش ہے کہ دیکھوں تنہا صورت تیری
ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ، ﺑﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ، ﺑﮯ ﺑﺲ ﮨﻮ ﮐﺮ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﺮ ﺩﯼ---🌾🌾
💔


یہ بارش اور یہ شام
آج پھر تیرے نام


مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے….
ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا

bye bye bye bye
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain