کب سےراھوں میں تری گرد بنےبیٹھےھیں
تجھ سےملنےکیلئےوقت کوٹالےھوئےلوگ
کہیں آنکھوں سےچھلکنےنہیں دیتےتجھکو
کیسےپھرتےھیں ترےخواب سنبھالےھوئےلوگ

بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں..
بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں.....
نازک مزاج ہیں وہ کچھ اس قدر غالب
پائل جو پہنی پاوں میں وہ چھم چھم سے ڈر گئے
💔عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں...🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
تجھے یہ سانحہ ______ کھاتا ر ہے گا !
تیری کِھڑکی کُھلی ہے، میں نہیں ھوں !

تمہیں پتہ ھے!!
سردیوں کی سب سے پیاری بات کیا ھے!!
کھڑکیوں کے شیشوں پر جمے ہوے اوس پر!!
تمہارا نام لکھنا!!!❤
*کتنے رستے بنائے بیٹھاھوں ۔۔۔*
*کیا تجھے ایک بھی نہیں ملتا*
😊😊
❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤

میں تنہا ئی کو تنہا ئی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں
تنہا ئی نے تنہا ئی میں میرا تنہا ساتھ دیا ہے۔
خیال تھا جسکا مجھے خیال میں ملا مجھے
سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے


مجھکو دروازے پہ ہی روک لیا جاتا ہے
میرے أنے سے بھلا أپ کا کیا جاتا ہے
تو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ
موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے
تجھ کو بتلاتا مگر شرم بہت أتی ہے
تیری تصویر سے جو کام لیا جاتا ہے
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain