یاد اُس کی اب بھی آتی ہے... *!!
صاحب بُری عادت ہے کہاں جاتی ہے... *!! 💔🔥

"ہم ایسے پاگل شاعر ہیں__________ صاحب...
"جب درد لکھ دیں تو الفاظوں کو بھی رلا دیتے ہیں...
اگر ملے تجھے کوئی میرے جیسا
اے صاحب
اک آواز دینا اُٹھ کے سلام کروں گا
سانسوں کی طرح کرتے ہیں تسبیح مسلسل
اک پل بهی تیرے نام کا ناغا نہیں کرتے


ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،..
S.
وقت مہربان ہے تم پر ..............💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔..
اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں صاحب💔
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں😥

فرِشتے آ کے کہیں تو میں مانوں، کہ بُرا ہُوں!
یہ جو اِنسان کہتے ہیں، بھلا یہ کہاں کے فرِشتے ہیں
بدنام کر گیا ھمیں تیرا جھوٹاعشق ،
پانی بھی پئیں تولوگ شرابی کہتے ھیں !
تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی..
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے..
قرار ملتا ہی نہیں __ تیرے بغیر۔
ھم سج سنور کر بھی ___اداس رہتے ہیں۔

اس کا میعار ابھی مجھ سے جُدا ہے لیکن
وہ بھی بکھرے گا تو ہوجائے گامیرے جیسا۔
مجھ کو مجھ میں جگہ نہیں ملتی
وہ ہے موجود اس قدر مجھ میں
بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain