Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

پتہ ہے کب مر جانے کو دل کرتا ہے۔۔؟؟
جب کوئی خاص ہمہیں عام بھی نا سمجھے۔۔!!🔥

Usman_J@ni
 

مجھے پروا نہیں زمانے کی باتوں کی،،،،،،،
"مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا....

Usman_J@ni
 

ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
💔💔💔

Usman_J@ni
 

لوٹ آئے واپس تو فقط اس شخص سے اتنا کہنا😩
لاوارث مر گیا وہ شخص،جس کے لاکھوں وارث تھے😭💔

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

:
تیری محبتِ حیات کو لکهوں کس غـــزل کے نام سے....
تیرا حُسن بهی جـان لیوا تیری سادگی بهی کمــال ہے......

Usman_J@ni
 

*رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر*
*جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی 😢 💔*

Usman_J@ni
 

یادوں کی جڑیں کہیں نہ کہیں سے پھوٹ ہی پڑتی ہیں
دل سوکھ بھی جائے تو بنجر نہیں ہوتا

Usman_J@ni
 

❤وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے.. 💗

Usman_J@ni
 

ہـم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے جـناب
لاجواب مـوتی کناروں پہ نہیں__ ملا کرتے..!!

Usman_J@ni
 

تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا.

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

سیکھنے کی چیز عزت کرنا اور کروانا ہے،
محبت تو خود ہی ہو جاتی ہے...

Usman_J@ni
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔

Usman_J@ni
 

اپنے ہی جیسا کرتا ہوں کوئی تلاش
بنتی نہیں میری ...کسی بہترین سے!

Usman_J@ni
 

زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈

Usman_J@ni
 

کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____